Home / 2018 / مارچ / 12

Daily Archives: مارچ 12, 2018

قدرت کا کرشمہ، سوڈان میں 2 سروں والے بچے کی پیدائش

سوڈان میں 2 سروں والے ایک بچے کی پیدائش نے لوگوں کو حیران وپریشان کردیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق دو سروں والے بچے کے والد نے بتایا کہ بچہ خرطوم کے ایک ہسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے، ابھی تک ڈاکٹر اس کی زندگی بچانے کے لیے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکے ۔والدین بچے کو لے کر ...

Read More »

عراقی شیعہ مبلغ کی تہران میں گرفتاری، لندن میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ

عراقی شیعہ مبلغ آیت اللہ حسین الشیرازی کی ایرانی فوج کےہاتھوں گرفتاری کے خلاف ان کے حامیوں نے عالمی سطح پر احتجاج شروع کردیا ہے۔ العربیہ کے مطابق جمعہ کے روز برطانوی دارالحکومت لندن میں قائم ایرانی سفارت خانے پرمشتعل مظاہرین نے حملہ کرکے توڑپھوڑ کی۔ سفارت خانے پر دھاوا بولنے والے افراد آیت اللہ حسین شیرازی کی گرفتاری کے ...

Read More »

امریکی الیکشن میں شاید یہودیوں نے مداخلت کی ہو:روسی صدر

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدارتی انتخاب میں روس نہیں شایدیہودیوں نے دخل اندازی کی ہو،جب تک کسی نے روسی قوانین کی خلاف ورزی نہ کی ہو روس کی حکومت اسے سزا نہیں دے سکتی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں روسی صدر نے کہا کہ ممکن ہے مداخلت کرنیوالوں ...

Read More »

ترکی کے تباہ ہونے والے طیارے میں سوار یہ لڑکی دراصل کون تھی؟ ایسا انکشاف کہ پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا کیونکہ۔۔۔

ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا نجی طیار ہ جو کہ ایران میں گر کر تباہ ہوگیااور اس میں 11افراد ہلاک ہوئے۔ یہ طیارہ ترکی کے ایک امیر ترین کاروباری شخص حسین بصیر کاتھا ،جس میں اس کی جانشین 28 سالہ بیٹی مینا بصران اپنی 7سہیلیوں کے ساتھ دبئی میں بیچلر پارٹی منا کر واپس آ رہی تھی ،جو ...

Read More »

نیپال کے دارالحکومت میں بنگلہ دیش کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد کو بچا لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

 بنگلہ دیش کا ایک مسافر طیارہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،جس میں عملے سمیت 71 افراد سوار تھے تاہم ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اب تک 17 مسافروں کو بچا لیا گیاہے تاہم ہلاکتوں کے خدشے کا اظہار کیا جارہاہے لیکن ابھی تک اس حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات جاری ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.