Home / 2018 / مارچ / 11

Daily Archives: مارچ 11, 2018

سفرنامہء حج

سفرنامہء حج زرتاج صدیقی اوسلو سفرنامہء حجاز کی کچھ یادیں ہیں جنہیں میں نے قلمبند کیا ہے۔ سن دو ہزار چھ کا آغاز ہوا تو ارادہ کیا کہ انشا اللہ اس سال فریضہء حج کی انجام دہی سے سبکدش ہوں گے۔ساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے سرگوشی کی کہ ہم تو ارادہ کر لیا اب بلانا تیرا کام ہے۔رمضان المبارک میں ...

Read More »

اوسلو میں شام میں ترکش حملوں اور میڈیا کوریج کیخلاف مظاہرہ کرنے والے مظاہرین گرفتار

پولیس نے اوسلو میں چالیس مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔اوسلو میں ہفتہ کی رات ایک مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین شام کے علاقے آفرین میں کردوں کے خلاف ترک حملوں اور انکی میڈیا کوریج کے خلاف مظاہرے کر رہے تھے۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ترکی کی نسل پرستی کے خلاف نعرے درج تھے۔مظاہرین کا گروپ این آر ...

Read More »

اوسلو سینٹر کے سینٹری آفس میں آتشزدگی

اوسلو کے مرکز میں کوڑا کرکٹ صاف کرنے والی کمپنی کے گودام سے شروع ہونے والی آگ میں دو افراد جھلس گئے۔یہ آگ کئی گھنٹوں تک برقراررہی۔آگ کے شعلے اوردھواں پورے شہر میں دیکھا جا سکتا تھا۔آگ بجھانے والا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔جبکہ پولیس نے شہریوں سے کھڑکیاں بند رکھنے کی درخواست کی ہے۔یہ ...

Read More »

’چین میں اب اس طرح کی مساجد نہیں بننی چاہئیں‘ چینی حکومت نے مسلمانوں کے لئے وارننگ جاری کردی، لیکن کس چیز سے منع کیا؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

چین میں مسلمانوں پر طرح طرح کی مذہبی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں جن کی وجہ حکومت کی طرف سے شدت پسندی کے پھیلاﺅ کو روکنا بتائی جاتی ہے۔ اب چینی حکومت نے مسلمانوں کوغیرملکی سٹائل کی مساجد بنانے سے بھی روک دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین میں لگ بھگ2کروڑ کے قریب ...

Read More »

’میں نے یہ چیز کھائی تو اتنا پریشان ہوئی کہ اپنی آنکھیں خود ہی نوچ کر باہر نکال ڈالیں‘ 20 سالہ لڑکی نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر ہی انسان کانپ اُٹھے

امریکہ میں ایک لڑکی نے خود اپنی آنکھیں ہی نوچ ڈالی ہیں اور اس کی وجہ ایسی ہے کہ سن کر ہی آدمی دہل جائے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ ہولناک حرکت امریکی ریاست ساﺅتھ کیرولینا کی 20سالہ کیلی موتھارٹ نامی لڑکی نے کی ہے۔ کیلی نے بتایا ہے کہ ”میں نے دونوں ہاتھوں کے انگوٹھے، شہادت والی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.