Home / 2018 / مارچ / 10

Daily Archives: مارچ 10, 2018

کے ایچ خورشید سے سردار مسعود خان تک

کے ایچ خورشید سے سردار مسعود خان تک عارف محمود کسانہ خوشید حسن خورشید آزاد ریاست جموں کشمیر کے پہلے منتخب صدر تھے اور سردار مسعود احمد خان موجودہ صدر ہیں۔ کے ایچ خورشید کی تیسویں برسی ۱۱ مارچ کو منائی جارہی ہے ۔ قائد اعظم کے پرائیویٹ سیکریٹری کی حیثیت سے انہوں نے تحریک پاکستان کے فیصلہ کن دور ...

Read More »

بحری جہاز میں فساد ڈالنے والے سات افراد گرفتار

سالگرہ پارٹی کا اختتام ایک بڑے جھگڑے کی صورت میں ہوا۔کلر لائن کمپنی کے بحری جہاز پر ہونے والی ایک سالگرہ پارٹی میں شریک مہمان آپس میں لڑ پڑے۔یہ بحری جہاز استوانگر اور برگن سے ڈنمارک کی جانب جا رہا تھا۔بحری جہاز میں موجود پولیس نے فساد ڈالنے والے سات افراد کو گرفتار کر لیا۔بحری جہاز نے ان مسافروں کو ...

Read More »

جھگڑے میں ایک شخص کا کان چاقو سے کٹ گیا

اوسلو میں گرینڈ فارس کے ہوٹل کوالٹی میں ایک شخص جھگڑے میں زخمی ہو گیا۔اس شخص کا کان لڑائی میں استعمال ہونے والی چھری سے کٹ گیا۔پولیس چھری سے زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے ہسپتال لے گئی۔جہاں زخمی ہونے والے شخص کے کان کو ٹانکے لگا کر مرہم پٹی کی گئی۔ حملہ آور اشخاص دو تھے۔لارویک ...

Read More »

جمعہ کی شب اوسلو اور لاروک میں لڑائی جھگڑے کے واقعات

جمعہ کی رات ایک بیس سالہ شخص کو کئی آدمیوں نے مل کر مارا پیٹا۔جس کی وجہ سے اسزدو کوب ہونے والے شخص کو جسم پر معمولی چوٹین اور خراشیں آئیں۔یہ واقعہ ایک گولف کلب میں پیش آیا۔ٹویٹر پر پولیس نے رپورٹ کی ہے کہ گشتی پولیس نے پانچ مشکوک حملہ آوروں کو حراست میں لینے میں کامیاب ہو گئی ...

Read More »

اکیسویں صدی کی عورتوں کے نام

تبسم فاطمہ،نئی دہلی۔ وقت کی سوئیاں آگے ضرور بڑھ گئی ہیں، لیکن المیہ یہ ہے کہ عورت آج بھی اپنے لیے اسپیس کی تلاش میں بھٹک رہی ہے۔ یہ معاملہ صرف بر صغیر کی عورتوں کا نہیں ہے۔ روپ الگ الگ ہیں لیکن امریکہ ہو، چین، جاپان یایوروپ، عورت کہیں نہیں بدلی۔ بلکہ یہ کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ ...

Read More »

ورکنگ ویمن کو درپیش چیلنجز

٭کرن ناز،کراچی صحافت ، وکالت ، تدریس ، طب ، بزنس ، مارکیٹنگ ، شو بز سمیت کوئی ایسا شعبہ نہیں جہاں آج کی عورت مردوں کے شانہ بشانہ اپنا کردار انتہائی کامیابی سے ادا نہ کررہی ہو ۔ ایک صدی قبل مغربی ممالک میں بھی خواتین کا نوکری کرنا معیوب سمجھا جاتا تھا تاہم اس زمانے میں معاشی مجبوریوں ...

Read More »

’ہمیں معاف کردیں اگر ۔ ۔ ۔‘‘ معروف برانڈ ثنا سفیناز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد میدان میں آگئی، اشتہاری مہم ختم کرکے ایسا اعلان کردیا کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہاء نہیں رہے گی

 لان کے مشہور برانڈ ثناء سفیناز کو اپنی حالیہ لان کیمپین میں سیاہ فام افراد کی غلط تصویر کشی پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے اپنے سوشل میڈیا سے اس کیمپین کو ہٹا دیا. دنیا نیوز کے مطابق موسمِ بہار کے آغاز کے ساتھ ہی تمام مشہور برانڈذ نے اپنی لان کا پہلا والیوم ریلیز ...

Read More »

مسٹر بین اپنی بیگم سے جنگ ہار گئے، بالآخر ہتھیار ڈال دئیے

مسٹربین کے نام سے تو آپ واقف ہی ہوں گے؟ کچھ عرصہ قبل وہ اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوئے اور اس کی خاطر اپنی اہلیہ سنیٹرا ساسٹری کو طلاق دے کر اپنی 25سالہ شادی ختم کر ڈالی۔ اب طلاق کے تصفیے میں مسٹربین نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور سنیٹرا کو اپنی محبوب ترین ...

Read More »

وہ واحد ریسٹورنٹ جہاں آپ کیش کی بجائے کام کر کے کھانے کا بل ادا کرسکتے ہیں، ایک وقت کے کھانے کے بدلے کتنی دیر کام کرنا پڑتا ہے؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

دنیا بھر میں ریستورانوں میں کھانا رقم کے عوض ہی ملتا ہے لیکن جاپان میں ایک ایسا ریستوران ہے جہاں کام کے عوض بھی کھانا مہیا کیا جاتا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس ہوٹل کا نام میرائی شوکوڈو(Mirai Shokudo)ہے جو جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں واقع ہے۔ یہ ہوٹل سیکئی کوبایاشی (Sekai Kobayashi) نامی 33سالہ خاتون ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.