Home / 2018 / مارچ / 08

Daily Archives: مارچ 8, 2018

وہ آدمی جو کبھی بھارت سے باہر نہیں گیا ، گھر بیٹھے بٹھائے دبئی میں 10کروڑ روپے کا مالک بن گیا، مگر کیسے ؟ آپ بھی طریقہ جانیے

 ایک ایسا ہندوستانی جو کبھی اپنی زندگی میں ہندوستان سے باہر نہیں گیا اس نے اپنے گھر بیٹھے بٹھائے دبئی میں لاکھوں ڈالرزکما لیے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق 40 سالہ پرابن تھامس ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا کا رہائشی ہے اس نے اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیااور ”دبئی ڈیوٹی فری ملینئم ملینئر“ کی قرعہ اندازی میں حصہ لے لیا۔اس ...

Read More »

پہلا اسلامی مقابلہ حسن ، کس لڑکی کو ملکہ حسن چن لیا گیا ؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

مصرمیں ہونیوالامقابلہ حسن 2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا، 25سالہ نسرین الخطانی نے اپنی خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا اورمس عرب کا تاج اپنے نام کرلیا ، مس عرب منتخب ہونیوالی نسرین انجینئرنگ کی طالبہ ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مقابلہ حسن میں 15امیدواروں نے شرکت کی جس دوران ججوں نے نسرین الخطانی ...

Read More »

” اگر یہ پاکستانی فیشن ہے تو۔۔۔“ معروف برانڈ سنا سفیناز نے ایسی شرمناک اشتہاری مہم شروع کردی کہ پاکستانی خواتین غصے سے آگ بگولا ہوگئیں، ہنگامہ برپا ہوگیا

مختلف کمپنیاں اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ اور زیادہ سے زیادہ بیچنے کے لیے اشتہارات کا سہارا لیتی ہیں لیکن کپڑوں کے معروف برانڈسناسفیناز نے ایسی شرمناک اشتہاری مہم شروع کردی کہ پاکستانی خواتین غصے سے آگ بگولا ہوگئیں اور سنا سفیناز کے بائیکاٹ کیلئے مہم شروع کردی ۔ این سی اے کی سحر سہیل نے فیس بک پر لکھا کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.