Home / 2018 / مارچ / 07

Daily Archives: مارچ 7, 2018

بڑے عرب ملک میں مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ ، یہ کس کا تھا اور کہاں جارہاتھا؟ انتہائی افسوسناک تفصیلات منظرعام پر

روس کا مسافروں سے بھرا طیارہ شام میں گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تمام 39 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ شامی شہر لاتکیا کے قریب ہمیم ایئربیس پر لینڈنگ کرتے ہوئے گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے میںسوار 33 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ ...

Read More »

عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ضرور ہے، ماہرین

ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ مسلم فیملی لاز میں عدت کے دوران نکاح کو جرم قرار نہیں دیا گیا اور نہ ہی اسے غیر قانونی قرار دے کر اس کیلئے کوئی سزا مقرر ہے تاہم اسے بے قاعدہ یا بے ضابطہ کہا جاسکتا ہے، لاہور ہائیکورٹ کی سابق جج ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ علماءکا اپنا موقف ہے ...

Read More »

پی ایس ایل 2018؛ Yayvo کا کرکٹ میلہ اب پہلے سے بھی کہیں بڑا!

بہار کا اّغاز ہوچکا ہے اور کرکٹ کی خوشبو، فضا میں ہر سْو پھیلی ہوئی ہے۔ جی ہاں! یہ وقت ہے ’’پاکستان سپر لیگ‘‘ (ِِٖٖPSL) کا اور لیگ کا پہلااور دوسرا ہفتہ کرکٹ کے دیوانوں کیلیے جوش سے بھرپور رہا ہے۔ اب تک کے تمام میچز زبردست رہے ہیں اور کھلاڑیوں نے تو میدان میں جیسے آگ ہی لگادی۔ مختصر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.