Home / 2018 / مارچ / 05

Daily Archives: مارچ 5, 2018

امریکا میں اجتماعی شادی کی انوکھی تقریب: جوڑوں کی گولیوں کا تاج پہن کر شرکت

شادی کی تقریبات میں بینڈ باجوں کے ساتھ شرکت تو عام سی بات ہے لیکن امریکی میں شادی کی ایک ایسی انوکھی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلح جوڑوں نے شرکت کی۔امریکی چرچ میں اجتماعی شادی کی انوکھی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں جوڑوں نے گولیوں کے تاج اور ہاتھ میں بندوقیں تھام کر شرکت کی۔ امریکی ...

Read More »

یمن میں 15ملین شہری صاف پانی کو ترس رہے ہیں: عالمی ریڈ کراس

عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ 15ملین یمنی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ عالمی ریڈکراس کمیٹی کی جانب سے یمن سے متعلق جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں کہا گیا کہ 15ملین یمنی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ایندھن کی کمی کیوجہ سے 9 شہروں میں پانی کی سپلائی پچھلے ...

Read More »

چین امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ چاہتا ہے نہ ہی اپنے مفادات کو نقصان پہنچنے دے گا: ترجمان این پی سی

 ترجمان این پی سی جانگ ایے سوئی نے کہاہے کہ چین امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ چاہتا ہے نہ ہی اپنے مفادات کو نقصان پہنچنے دے گا۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی تناو کے حوالے سے این پی سی کے سالانہ اجلاس کے ترجمان جانگ ایے سوئی نے چا کہاکہ اقتصادی و تجارتی تناو ...

Read More »

دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستانی پاسپورٹ کس نمبر پر آیا ؟ جان کرآپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا کیونکہ ۔ ۔ ۔

 پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں دو درجے بہتری کے بعد دوسرے نمبر سے چوتھے نمبر پر آگیا۔ دنیا بھر کے پاسپورٹ کی ویزا فری ہونے کے اعتبار سے درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے ’’گلوبل ہینلے پاسپورٹ انڈیکس‘‘ کے مطابق گزشتہ دو برس سے کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں اول نمبر پر موجود افغانستان ...

Read More »

’’میری ایسی کوئی خواہش نہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔‘‘ مشل اوباما نے وہ کام کرنے سے انکار کردیا جو ان کے شوہر باراک اوباما 1 نہیں بلکہ 2 بار کرچکے ہیں

سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشل اوباما نے صدارتی انتخاب لڑنے سے انکارکر دیا۔ مشل اوباما کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں کیلیے کام کر رہی ہیں، نوجوانوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں حصہ لے کر امریکی صدر بننے کی کوئی خواہش نہیں رکھتیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ...

Read More »

”پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہی ہو گا کیونکہ ۔۔۔“ پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستانیوں کو حتمی خوشخبری سنا دی، ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہو گی اور قیمت کیا رکھی جائے گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا فائنل کراچی میں ہی ہو گا جبکہ ٹکٹوں کی فروخت 15 مارچ سے شروع کر دی جائے گی۔ نجم سیٹھی نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جس دوران گراﺅنڈ، کمروں ...

Read More »

بحری مشق رباط کے اختتام پر پاک فضائی اور بحریہ کی جانب سے لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ اور پاک فضائیہ نے بحریہ شمالی بحریہ عرب میں لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا اور دونوں میزائلوں نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ اور فضائیہ کی جانب سے میزائلوں کی کی فائرنگ کا مظاہرہ بحری مشق رباط کے اختتام پر کیا گیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.