Home / 2018 / مارچ / 02

Daily Archives: مارچ 2, 2018

بھٹو اور اولف پالمے

افکار تازہ بھٹو اور اولف پالمے تحریرـ: عارف محمود کسانہ ذوالفقار علی بھٹو پاکستان اور اولف پالمے سویڈن کے وزیراعظم رہے ہیں۔ دونوں نہ صرف ہم عصر تھے بلکہ دونوں میں بہت سی مشترکہ اقدار اور اتفاقات بھی موجود تھے۔وہ نظریاتی اور سیاسی اعتبار سے ایک جیسے خیالات کے حامل تھے۔ مشرق و مغرب میں رہنے کے باوجود دونوں سوشل ...

Read More »

نارو وال میں سیدنا حضرت ابو بکر صدیق کی شخصیت کے موضوع پردینی اجتماع

نارووال( )عظیم مذہبی سکالر و مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال نے مرکزی جامع مسجد حنفیہ نقشبندیہ رضویہ میں دینی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ خلافت رسول ﷺ کے حقیقی وارث تھے ۔ بچپن سے لے کر مزار تک رفاقت نبوی ...

Read More »

شاعری کا ابتدائی سبق

شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی کے درج ذیل نتائج، افکار اور تجاویز نہ صرف شعرا کے لیے کیمیا اثر ہیں بلکہ شعر و ادب کے ہر سنجیدہ طالب عالم کے لیے بھی یہ رہنما اصول کا درجہ رکھتے ہیں۔ فاروقی صاحب کی یہ تحریر ان کی مشہور تصنیف “تنقیدی افکار” سے ماخوذ ہے۔ اگرچہ اصل فہرست طویل ہے جسے سلسلہ ...

Read More »

پرانے نارویجن کرنسی نوٹوں کی معیاد عنقریب ختم

تیس مئی بروز منگل نارویجن کرنسی کے ایک سو اور دو سو مالیت کے کرنسی نوٹوں کی معیاد ختم ہو جائے گی۔پراے ایک سو کے کرنسی نوٹ پر اوپیرا سنگر کی تصویر ہے جبکہ نئے کرنسی نوٹ پر وائی کنگ کی تصویر ہے۔ پرانے کرنسی نوٹ جہاں چھپائے ہں اب نکال لیں مرکزی نارویجن بینک نے سیکورٹی کے نقطہء نظر ...

Read More »

نئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈکا اجراء پھر التواء کا شکار

ایک مرتبہ پھر نئے نارویجن پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا اجراء التواء کا شکار ہو گیا ہے۔وزارت انصاف کی وزیر لست ہاؤگ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ نئے پاسپورٹوں کے اجراء کا پراجیکٹ غیر میعیاری تھا۔اس لیے اسے موخر کر دیا گیا ہے۔اصل میں یہ پراجیکٹ اب تک چار مرتبہ کینسل ہو چکا ہے۔سب سے پہلے اعلان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.