Daily Archives: فروری 20, 2018

قرآن اسکول کے بارے میں تفتیش

صومالی وزیر اعظم حسن علی خیر  نے نارویجن خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ صومالیہ میں قرآن اسکول میں بچوں سے ناروا سلوک کے بارے میں تفتیش کروائیں گے۔بدھ کے روز ڈاووس میں ایک مالیاتی کنونشن کے دوران صومالین وزیر اعظم کی ملاقات نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ سے ہوئی۔یہاں قرآن اسکولوں کے کیسز بھی ایجنڈے ...

Read More »

ناروے میں تارکین وطن میں بیروزگاری کی شرح میں کمی

ناروے میں تارکین وطن میں پچھلے برسوں کیدوران بیروزگاری کی شرح پانچ اعشاریہ چھ سے کم ہو کر زیرو اعشاریہ نو رہ گئی ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق پچھلے سال کی نسبت بیروزگاری کی شرح تارکین وطن میں کم ہو کر 1.7% رہ گئی تھی جبکہ واتین میں اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ سب سے ذیادہ بیروزگاری کی شرح افریقی ...

Read More »

پناہ گزینوں کے بچوں کو جیل بھیجنے کی مخالفت

آربائیدر پارٹی نے پناہ گزین خاندانوں کے بچوں کو خاندان کے ساتھ ٹرونڈھائم جیل یا ایسی کسی جگہ پر قید رکھنے کی مخالفت کی ہے۔اس کے بجائے ہمارے ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کرنا چاہیے۔محکمہء امیگریشن کے پاس اس سلسلے میں واضع طریقہ کار موجود ہے کہ جن خاندانوں کو یہاں رہنے کی اجازت نہیں ملتی انہیں محکمہ اپنی نگرانی میں ...

Read More »

اوسلو میں مسلم کمیونٹی کی خواتین پرگھریلو تشدد 

اوسلو پولیس نے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اوسلو میں مسلم کمیونٹی کی خواتین اپنے ساتھ ہونے والے تشدد اور بد سلوکی کے واقعات دوسری خواتین کی نسبت کم رپورٹ کرتی ہیں۔ اسکی وجہ خواتین میں اپنے حقوق سے لا علمی اور کم خود اعتمادی بتائی گئی ہے۔ ہر ماہ اوسلو کے دارالامان میں ایسی دو سو کے ...

Read More »

’یہ دیکھیں، یہ لوگ بچوں کو اغوا کرکے عرب ممالک میں فروخت کرتے ہیں اور ۔ ۔ ۔‘‘ خاتون اینکر نے یہ انکشاف کیا تو سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں لیکن پھر ایسا انکشاف اسے ہی گرفتار کرلیاگیا، ایسا کیا کیا تھا؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

مصر کی عدالت نے شوکی مقبولیت کے لیے بچوں کے اغوا پر اکسانے کے الزام میں خاتون ٹی وی میزبان کو قید کی سزا سنا دی۔ مصری میڈیا کے مطابق قاہرہ کی عدالت نے مقامی ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرام ’سبایا الخیر‘ کی میزبان ریحام سعید کو بچوں کے اغوا سے متعلق پروگرام کرنے پراُن سمیت ایڈیٹر ان ...

Read More »

’’جو بھی اس عرب خاتون سے شادی کرے گا اسے انعام میں ۔ ۔ ۔‘‘ سعودی تنظیم نے ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانی مردوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

سعودی عرب میں 30 سال سے زائد عمر کی خاتون سے شادی کرنے والے مرد کو 20ہزار ریال ملیں گے جو کہ قریباً 6لاکھ روپے پاکستانی بنتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ انوکھا اعلان مملکت میں کام کرنے والی ایک فلاحی تنظیم کی جانب سے کیا گیا ہے اور اس اقدام کا مقصد شادی کے لیے حوصلہ افزائی کرنا ...

Read More »

’صفائی کے لئے اس چیز کا استعمال روزانہ 20 سگریٹ پینے کے برابر ہے‘ تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے خطرناک وارننگ جاری کردی، وہ چیز جو ہر پاکستانی استعمال کرتا ہے اس کا خوفناک نقصان بتادیا

 آج ہر کوئی صفائی کے لیے کلینرز اور دیگر مصنوعات استعمال کر رہا ہے لیکن ناروے کے سائنسدانوں نے جسمانی صفائی کے لیے بنائی گئی ان مصنوعات کا ایسا خوفناک نقصان بتا دیا ہے کہ آئندہ کوئی انہیں ہاتھ لگاتے بھی سوچے گا۔ نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق ناروے کی یونیورسٹی آف برجن کے سائنسدانوں نے دو عشروں پر ...

Read More »

”مجھ سے شادی سے قبل ہی عمران خان اور بشریٰ بی بی ۔۔۔ “ریحام خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویودیتے ہوئے کپتان پر سب سے بڑا الزام عائد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ نے کپتان پر ایک مرتبہ پھر الزامات کی بارش کر دی ہے اور کہاہے کہ مجھ سے شادی سے قبل ہی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان مبینہ تعلقات قائم ہو چکے تھے ۔ برطانوی اخبار ’دی ٹائمز کو انٹرویو ‘میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ مجھ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.