نارویجن نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق ناروے میں ؤر دس میں سے چھ کمپنیوں کو پہیشہ ورانہ ماہرین کی ضرورت ہے۔جبکہ ہر تین میں سے ایک کمپنی کو ماسٹرز ڈگری سے کم درجہ کے پیشہ ورانہ ماہر چاہیءں۔یہ ماہرین ٹیکنالوجی اور الیکٹریکل کے شعبوں سے چاہیں۔ جبکہ انسٹٰٹیوٹ کے سینئیر ڈائیریکٹر رونے Rune Foshaug کا کہنا ہے کہ نان ووکیشنل ...
Read More »Monthly Archives: February 2018
شی کے مضافاتی شہر لانگ ہاؤس میں ون ڈش پارٹی
رپورٹ نمائندہء خصوصی شی کاؤنٹی سے دس منٹ ڈرائیو کے فاصلے پر واقع شہر لانگ ہاؤس میں اوسلو کی خواتین اور بچوں نے ایک ون ڈش پارٹی کا ہتمام کیا۔پارٹی میں بچوں اور عورتوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔بچیوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیے جن میں مختلف ملکوں کے ڈریس شو،گھریلو مسائل ،رشتوں کے مسائل پر بچوں اور ...
Read More »اوسلو کے شہر شی میں شادی ہال کا قیام
رپورٹ نمائندہ خصوصی اوسلو سے آدھ گھنٹے کی مسافت پر واقع شہر شی میں شادی ہال قائم کیا گیا ہے،جو کہ پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک خوش آئند بات ہے۔شی میں قائم ہونے والا نیا شادی ہال جسکا نام پیلس لائک آ فیری لینڈ Palace like a fairy landہے میں ایک وقت میں چھ سو مہمانوں کی گنجائش ہے۔شی کے ...
Read More »گاڑی کی ہیڈلائٹس پر ٹوتھ پیسٹ لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ ابھی یہ کام کریں گے
ہم سب ٹوتھ پیسٹ کو دانتوں کی صفائی و حفاظت کے لیے تو استعمال کرتے ہی ہیں لیکن اب اس کا ایک ایسا فائدہ سامنے آ گیا ہے کہ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق گاڑی میں سفر کرتے ہوئے گرد اور دھول مٹی کی وجہ سے اس کی لائٹیں مدھم ...
Read More »’جب بھی بازار سے نئے کپڑے خریدیں تو گھر آتے ہی ان کے ساتھ یہ ایک کام ضرور کرلیں‘ ماہرین نے خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لئے وارننگ دے دی
اچھی خاصی رقم خرچ کر کے نیا لباس خریدنے پر جی تو چاہے گا کہ اسے فوراً سے پہلے پہن لیں لیکن ہمیشہ دل کی بات سننا بھی اچھا نہیں۔ جی ہاں، سائنسدانوں کا یہی کہنا ہے کہ نئے لباس کی خوشی میں بے صبری کا مظاہرہ مت کریں بلکہ پہلے اسے خوب اچھی طرح دھوئیں اور پھر پہنیں۔ ’دی ...
Read More »سوڈان کے صدر عمرالبشیر نے آرمی چیف کو برطرف کردیا
سعودی عرب کے بعد سوڈان کے بھی آرمی چیف کو معزول کردیا گیا ،سوڈان کے صدر عمر البشیر نے چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل عماد الدین کو برطرف کرکے ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل کمال کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا ہے۔ تفصیل کے مطابق عرب ٹی وی نے سوڈانی نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر ...
Read More »بظاہر انتہائی معصوم اور خوش نظر آنے والا شادی شدہ جوڑا، لیکن پولیس نے جب ان کے گھر پر چھاپہ مارا تو وہاں کیا چیز چھپا کر رکھی تھی؟ دیکھ کر واقعی ہر کسی کے ہوش اُڑ گئے کیونکہ۔۔۔
آسٹریلیا جا کر پناہ لینے والا ایک ایرانی جوڑا اپنے انداز و اطوار سے تو بہت ہی بھولا بھالا اور زندگی سے محبت کرنے والا نظر آتا تھا لیکن حال ہی میں پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تو پتا چلا کہ وہ تو نوجوانوں کی رگوں میں زہر اتارنے کا لرزہ خیز دھندا کرتے ہیں۔ میل آن ...
Read More »بیوی ہوتو ایسی سعودی خاتون نے اپنے جسم کا ایسا حصہ نکال کر شوہر کو دے دیا کہ حکومت بھی خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہوگئی، یہ گردہ نہیں تھا بلکہ ۔ ۔ ۔
سعودی عرب کے شہر الشملی میں سلمیٰ نامی خاتون نے شوہر کو تکلیف سے نجات دلانے کے لئے نصف جگر عطیہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر اشملی گورنری کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون سلمیٰ نے اپنے بیمار شوہر کو مرض سے نجات دلانے کے لئے اپنا نصف جگر عطیہ کردیا۔ سلمیٰ کے ...
Read More »معروف برطانوی باکسر فائٹ جیت کر زندگی کی بازی ہار گیا
برطانوی باکسر اسکاٹ ویسٹ گارتھ لائٹ ہیوی ویٹ فائٹ جیتنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔ یارکشائر کے ٹاﺅن ڈانکاسٹر میں دو روز قبل ڈیک سپیل مین کے خلاف مقابلہ جیتنے والے 31 سالہ اسکاٹ ویسٹ گارتھ زندگی کی بازی ہارگیا جب کہ یارکشائر میں ہونے والے میچ کے دوران دونوں باکسرز میں شدید مکے بازی ہوئی اور زوردار ...
Read More »امریکہ کا مئی میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کا اعلان
مریکا کی ڈھٹائی ابھی بھی برقرار ہے دنیا بھرمیں مسلمانوں کا احتجاج نظر انداز کرتے ہوئے امریکی سفارتخانے کو اس سال مئی میں یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہِ خارجہ کا کہنا ہے کہ مئی میں اسرائیل کی سترویں سالگرہ پر امریکی سفارتخانہ یروشلم میں کھولا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے ...
Read More »