کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے 24 فروری کو محفوظ بسنت منانے کا اعلان کردیا۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق اس حوالے سے کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم وائیں اور محمد سلیم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ لاہور میں بسنت تہوار کو منانے کی اجازت دیں۔ یادرہے کہ اس سے قبل کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن ...
Read More »Daily Archives: January 30, 2018
بھارتی حکومت کی بیٹی بچاو مہم ۔۔ پنجاب میں ملالہ یوسف زئی کی تصاویر لگادی گئیں
بھارتی صوبہ پنجاب کے ضلع برنالہ میں نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کی تصاویر لگا دی گئی ہیں ، ان تصاویر کو لگانے کا مقصد بھارت میں خواتین کی ترقی اور ان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنا ہے۔ بی بی سی پنجابی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجاب کے ضلع برنالہ کی انتظامیہ نے ‘بیٹی ...
Read More »