قصور کی معصوم کلی زینب کے قاتل کو تلاش کرنے کے لئے تمام تحقیقات روایاتی طریقوں سے ہٹ کر کی گئیں ، ایک جانب اداروں نے جدید تیکنیک استعمال کی تو دوسری جانب پنجاب پولیس کے جوانوں نے بھی انتہائی جانفشانی کا مظاہر ہ کیا ، اب پنجاب پولیس کی ان گمنام اہلکاروں کی تصویریں بھی سامنے آگئی ہیں ...
Read More »Daily Archives: January 25, 2018
عالمی برادری سعودی عرب کو تیزی اور بے باکی کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے دیکھنے کی عادی نہیں: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کو طاقتور اور فطری ریاست میں تبدیل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ وہ ڈیوس انٹرنیشنل اکنامک فورم کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری سعودی عرب کو تیزی اور بے باکی کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے دیکھنے ...
Read More »”زینب کے قاتل کو پولیس پولیس کے کسی اہلکار نہیں پکڑا بلکہ یہ اس ایک شخص نے عمران علی کو تین بار پولیس کو پکڑوایا اور پھر ۔۔۔“ سینئر صحافی نے اب تک کا سب سے بڑا دعویٰ کر دیا
سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیاہے کہ زینب کے قاتل عمرا ن علی کو کسی پولیس اہلکار نے گرفتار نہیں کیا بلکہ ایک عمران انصر نامی شخص ہے جس نے تین بارپہنچان کر اسے پولیس کے حوالے کیا ۔ نجی ٹی وی سماءنیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا کہناتھاکہ پریس کانفرنس کے دوران شہبازشریف نے زینب ...
Read More »