Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ”گزشتہ روز کا شو فلاپ تھا اور بندے اس لئے نہیں آئے کیونکہ۔۔۔“ محمد مالک نے مال روڈ جلسے پر ’دبنگ‘ تبصرہ کر دیا، لوگوں کے نہ آنے کی ایسی وجہ بھی بتا دی کہ سب حیران رہ جائیں گے

”گزشتہ روز کا شو فلاپ تھا اور بندے اس لئے نہیں آئے کیونکہ۔۔۔“ محمد مالک نے مال روڈ جلسے پر ’دبنگ‘ تبصرہ کر دیا، لوگوں کے نہ آنے کی ایسی وجہ بھی بتا دی کہ سب حیران رہ جائیں گے

”گزشتہ روز کا شو فلاپ تھا اور بندے اس لئے نہیں آئے کیونکہ۔۔۔“ محمد مالک نے مال روڈ جلسے پر ’دبنگ‘ تبصرہ کر دیا، لوگوں کے نہ آنے کی ایسی وجہ بھی بتا دی کہ سب حیران رہ جائیں گے

 

سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے گزشتہ روز کے جلسے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کوئی یہ خیال کر رہا تھا کہ دوسرا مجمع اکٹھا کر لے گا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے کہا کہ ”گزشتہ روز کا جلسہ ناکام تھا کیونکہ جہاں اتنی بڑی تین جماعتیں ملی ہوں اور سب کا دھرنوں اور جلسوں کا تجربہ بھی ہو ، وہاں افراد زیادہ اکٹھے ہونا چاہئیں تھے۔

ہر کوئی خیال کر رہا تھا کہ دوسرا مجمع اکٹھا کرے گا، طاہر القادری کا خیال تھا کہ پی ٹی آئی کے ٹائیگرز آ جائیں گے، پی ٹی آئی والوں کا خیال تھا کہ طاہر القادری لوگ اکٹھے کریں گے۔ دونوں نے ملبہ ڈال دیا پیپلز پارٹی پر اور وہ تو اپنے جلسوں میں نہیں جاتے۔ تو میرے خیال سے اس نقطہ پر ہی تباہی ہوئی ہے ۔“

Check Also

وہ آدمی جس نے انٹرنیٹ پر غلطی سے 1ارب 46کروڑ روپے کما لیے، ایسا کیا کیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

 انٹرنیٹ پر نوسربازوں کے ہاتھوں لوگوں کے لٹنے کی خبریں تو آپ اکثر سنتے رہتے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: