Breaking News

Daily Archives: جنوری 15, 2018

دنیا کا وہ واحدملک جو پورے امریکہ کو تباہ کر سکتا ہے، امریکی فوجی نے ایسا انکشاف کردیا کہ ٹرمپ کی رو رو کر ہچکی بندھ جائے گی

  امریکی فوج کے سابق اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اگر میزائل حملہ کرتا ہے تو امریکہ کے پاس بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے کیونکہ امریکہ کے میزائل ڈیفنس سسٹم میں اس حملے کو روکنے کی صرف 50 فیصد صلاحیت ہے۔ گرین بیرٹ کے سابق کمانڈر مائیکل والٹز نے وارننگ دی ہے کہ امریکی ڈیفنس سسٹم ...

Read More »

جنید جمشید کے بیٹے کی شادی ماہ نور غزنوی سے انجام پاگئی

  جنید جمشید کے بیٹے نے شادی کر لی ،والد کی حادثے میں وفات کے بعد ایک بار پھر گھر میں خوشیاں لوٹ آئیں۔ فیس بک پر جنید جمشید کے بیٹے بابر نے اپنے نکاح کااعلان کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں نو بیاہتا جوڑا خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہا ہے۔بابر نے نکاح کی تقریب میں لی ...

Read More »

خواب میں گوشت کھانا ، ایسی حیران کن تعبیر جو انسان کو بہت سے کام کرنے سے پہلے سوچنے پر مجبور کردے گی

  خواب میں گوشت کھانا اسکی اقسام پر تاویل کرتا ہے کہ اس خواب کی تعبیر کیسی ہوگی۔معبرین کا کہنا ہے کہ حرام گوشت کھانے والوں کو آنکھ کھلتے ہی استغفار کرنی چاہئے تاکہ اس خواب کے اثرات ظاہر نہ ہوں۔البتہ خواب میں حلال جانور کا پکا ہوا گوشت کھانا مال و دولت ملنے کی نشانی ہے جبکہ کچا گھوشت ...

Read More »

گوشت کھانے کے شوقین اُس شخص کا قصہ جس نے یتیم اوربھوکے بچوں کی خاطر ایک ایسا کام کرنا چاہا کہ سن کر اسکی خادمہ بھڑک اٹھی کیونکہ ۔۔۔

  حاتم طائی کی سخاوت پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ان ہی کے خاندان میں داؤد طائی ایک بہت بڑے بزرگ گزرے ہیں، یہ مسکینوں اور یتیموں کا بہت خیال رکھتے۔ایک مرتبہ انہیں گوشت کھائے ہوئے بہت دن ہوگئے۔ گوشت کے وہ ویسے بھی شوقین تھے۔ اس لئے بازار سے گوشت منگوایا اور خادمہ سے مزے دار گوشت بنوایا۔ جب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.