Home / حالات حاضرہ / خبریں / اپ لینڈ سینٹر میں تین بسوں اور گاڑیوں کا تصادم

اپ لینڈ سینٹر میں تین بسوں اور گاڑیوں کا تصادم

اپ لینڈ کے مرکزی علاقے سوندرے پارک کے موڑ پر یہ تصادم جمعرات کی شام کو ہوا۔یہ حادثہ اپ لینڈ کے مرکز میں پیش آیا۔نیز چینل این آر کے کے مطابق جمعرات کی شام تین بسوں اور کئی گاڑیوں کا تصادم ہوا۔عینی شاہدوں کے مطابق ایک بس میں آگ بھڑک اٹھی۔مگر آگ پر جلد ہی قابو پا لیا گیا۔حادثہ میں تین مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔جبکہ کسی کے بھی شدید ذخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔موقع پر موجود لوگوں کے مطابق یہ حادثہ بہت اچانک ڈرامائی طور پر پیش آیا۔
NRK/UFN

Check Also

Princess driving her car

یہ کس ملک کی شہزادی عام شہریوں کی طرح بغیر پروٹوکول خود ہی گاڑی چلاتی ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہے؟ نام جان کر ہمارے حکمران شرم سے پانی پانی ہوجائیں گے

 وطن عزیز میں ایک وزیر نے گزرنا ہو تو آدھ گھنٹہ پہلے ہی سڑک عوام ...

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)