Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سعودی فوج نے یمن سے داغے جانے والا بیلسٹک میزائل تباہ کر کے حملہ ناکام بنا دی

سعودی فوج نے یمن سے داغے جانے والا بیلسٹک میزائل تباہ کر کے حملہ ناکام بنا دی

b

 

سعودی فوج نے یمن میں سے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے جانے والا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کا کہناہے کہ یمن میں سے حوثی باغیوں نے ایک مرتبہ سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغا جسے سعودی فوج نے جنوبی سرحدی صوبے نجران میں داخل ہوتے ہی ہوا میں تباہ کر دیا ،حوثی باغیوں نے اب تک سعودی عرب پر 87 بلیسٹک میزائل حملے کیے ہیں جنہیں سعودی فوج کی جانب سے ناکام بنا دیا گیا ۔

Check Also

ینگ بلڈ گروپ کے چھ ممبر منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

اوسلو پولیس کے مطابق ایک برس پہلے شروع کیے جانے والے ڈرگ مافیا کی تفتیش ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: