Daily Archives: جنوری 11, 2018

اپ لینڈ سینٹر میں تین بسوں اور گاڑیوں کا تصادم

اپ لینڈ کے مرکزی علاقے سوندرے پارک کے موڑ پر یہ تصادم جمعرات کی شام کو ہوا۔یہ حادثہ اپ لینڈ کے مرکز میں پیش آیا۔نیز چینل این آر کے کے مطابق جمعرات کی شام تین بسوں اور کئی گاڑیوں کا تصادم ہوا۔عینی شاہدوں کے مطابق ایک بس میں آگ بھڑک اٹھی۔مگر آگ پر جلد ہی قابو پا لیا گیا۔حادثہ میں ...

Read More »

حرم پاک میں ملازمت کرنے والے کا رونگٹے کھڑے کر دینے والا چشم کشاء واقعہ

قاضی ضیاء الدین ہم اکثر اپنی زندگی میں مختلف سبق آموز واقعات سنتے ہیں اورفراموش کر دیتے ہیں۔ہماری پاکستانی کمیونٹی میں خاص طور سے لین دین اور تجارت میں جھوٹے وعدے کرنے سے لے کر جھوٹی قسمیں کھانا دھوکہ دینا اور فریب و مکر سے کام لینا معیوب نہیں سمجھا جاتا بلکہ لوگ اسے فن تجارت گردانتے ہیں۔بات بات پر ...

Read More »

جانے والا جا چکا تھا

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری اس میں تو کوئی شک نہیں کہ سب نے جانا ہے۔آج وہ کل ہم مگر اس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ بعض لوگوں کے جانے سے آپ ہل کے رہ جاتے ہیں۔ایسے لوگ ہو سکتا ہے ہر سال ہر مہینے میں پیدا ہوتے ہوں مگر ہو سکتا ہے کہ ایسے لوگ آپ کی ...

Read More »

’کئی سال پہلے میں نے۔۔۔‘ 63 سالہ خاتون کی پولیس سٹیشن آمد، اور آتے ساتھ ہی ایسا انکشاف کردیا کہ تمام پولیس والے بھی کانپ اُٹھے

  برطانوی شہر مانچسٹر کے علاقے سٹاک پورٹ میں اتوار کے روز ایک ادھیڑ عمر خاتون نے پولیس سٹیشن جا کر اہلکاروں کے سامنے ایک ایسے بھیانک جرم کا اعتراف کر لیا کہ جان کر کیا پولیس کے بھی رونگٹے کھڑے ہو گئے اور سٹاک پورٹ کے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مانچسٹر ایوننگ نیوز کے مطابق ...

Read More »

بھارت جاسوسی والے 31 سیٹلائٹس خلا میں بھیج رہا ہے، سی آئی اے چیف کی ’ را‘ حکام سے ملاقاتوں سے آگاہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

  ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ بھارت 31 سیٹلائٹس خلا میں بھیجنے والا ہے، ان میں جاسوسی کے آلات بھی نصب ہیں، اپنے قومی مفادات کے تخفظ کیلئے تمام اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت 12 جنوری کو 31 سیٹلائٹس خلامیں بھیجنے کاارادہ رکھتا ہے اور اطلاعات کے ...

Read More »

اگر گاڑی چلاتے ہوئے آپ سڑک پر پیدل چلنے والوں پر کیچڑ اچھالیں تو برطانیہ میں اس حرکت پر کتنا جرمانہ ہوتا ہے؟ اتنا زیادہ کہ جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا ایسا بھی ممکن ہے

  ہمارے ہاں سڑک پر پانی جمع ہو تو کار سواروں کو پیدل چلتے راہ گیروں کی چنداں پرواہ نہیں ہوتی، بلکہ کچھ عاقبت نا اندیش تو پانی میں سے جان بوجھ کر تیز گاڑی گزارتے اور پیدل چلنے والوں کو تربتر کرکے نکل جاتے ہیں۔ برطانیہ میں ایک کارڈرائیور کو یہی کام کرنے پر اتنا بھاری جرمانہ کر دیا ...

Read More »

سعودی فوج نے یمن سے داغے جانے والا بیلسٹک میزائل تباہ کر کے حملہ ناکام بنا دی

  سعودی فوج نے یمن میں سے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے جانے والا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کا کہناہے کہ یمن میں سے حوثی باغیوں نے ایک مرتبہ سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغا جسے سعودی فوج نے جنوبی سرحدی صوبے نجران میں داخل ہوتے ہی ہوا میں تباہ کر دیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.