Breaking News

Daily Archives: جنوری 9, 2018

اسامہ کا ممکنہ جانشین حمزہ بن لادن اپنے بھائیوں کیساتھ ایران میں موجود ہے: عرب ٹی وی کا دعویٰ

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے ممکنہ جانشین حمزہ بن لادن کی ایران میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،عرب ٹی وی کو ملنے والی خصوصی تصاویر میں انھیں ایران میں اپنے دو اور بھائیوں محمد اور لادن بن اسامہ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ان تصاویر میں حمزہ بن لادن کے چہرے کو دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس سے ...

Read More »

امریکی سرمایہ کاروں کاوفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گی: امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل

      وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق مشیر خزانہ اورامریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر بات چیت کئی گئی ۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی سرمایہ کاروں کاوفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ملاقات میں امریکی سفیر ڈیوڈہیل کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.