Daily Archives: جنوری 7, 2018

’ٹرمپ پاکستان کے ساتھ قطع تعلق کے متحمل نہیں ہوسکتے کیونکہ ۔۔۔‘ امریکی اخبار نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دی

  امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان کے ساتھ قطع تعلق کے متحمل نہیں ہوسکتے کیونکہ ایسا کرنے سے چین کو براہ راست فائدہ پہنچے گا اس لیے ٹرمپ چیخنے کی بجائے دیگر سفارتی ذرائع استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو اپنے موقف پر قائل کرنے کی کوشش کرے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائز نے ...

Read More »

عمران خان کی شادی علم نہیں،یورپ میں کنوارے وزیراعظم کو وہ پروٹوکول نہیں ملتا ،جو شادی شدہ کو دیا جاتا ہے،شیخ رشید

  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان میرے دوست ہیں،ان پرفخرہے،مجھے نہیں پتہ کہ چیئرمین تحریک انصاف نے شادی کی ہے یانہیں،اگرعمران خان نے شادی کی ہے تواچھا کام کیا ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ امریکا اور یورپ میں کنوارے وزیراعظم کووہ پروٹوکول نہیں ملتا ،جوشادی شدہ کو ...

Read More »

سعودی عرب ،ہرماہ کی 27تاریخ کو تنخواہ کی ادائیگی کا شاہی فرمان جاری

    سعودی حکومت نے نئے سال کے آغاز میں شہریوں کیلئے متعدد اقدامات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں تمام سرکاری ملازمین کو ہر عیسوی ماہ کی 27 تاریخ کو تنخواہ دی جائے گی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کردیا۔شاہی فرمان میں کہا گیا کہ مختلف ...

Read More »

’مولانا طارق جمیل کے پاس بازارِ حسن کی خواتین آئیں تو وہ فوری طور پر اٹھ کر ان سے ملنے گئے اور پھر ۔۔۔‘ شہری نے آنکھوں دیکھا ایسا واقعہ بیان کردیا کہ آپ بھی مولانا کی عظمت کو سلام کریں گے

مولانا طارق جمیل اپنے بیانات کے ذریعے اصلاحِ امت کی کوشش میں مصروف رہتے ہیں اور دعوتِ دین کے سلسلے میں کسی کا بھی دروازہ کھٹکھٹانے سے نہیں ہچکچکاتے۔ بطور مبلغ و مقرر تو بہت سے لوگ مولانا طارق جمیل کو جانتے ہیں لیکن اب ان کا جو روپ سامنے آیا ہے اس کے بارے میں بہت کم لوگ ہی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.