Home / حالات حاضرہ / خبریں / برومدال میں پولیس کی گمشدہ عورت کی تلاش کے سلسلے میں تفتیش 

برومدال میں پولیس کی گمشدہ عورت کی تلاش کے سلسلے میں تفتیش 

برومدال میں پولیس دو بچوں کی گمشدہ ماں کی تلاش میں مصروف ہے۔اوسلو کے علاقے میں پولیس پبلک کی مدد سے جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات میں تفتیش میں مصروف رہی۔پولیس نے بتایا کہ انہیں اس واردات کا سراغ مل گی اہے مگر فی الحال تفصیلات نہیں بتائیں۔
دو چھوٹے بچوں کی چھتیس سالہ ماں Janne Jemtland جمعہ کی رات کسی وقت انتیس دسمبر کو غائب ہوئی اور پھر واپس نہیں آئی۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات کو Janne Jemtland جین نامی عورت رات کے دو بجے اپنے شوہر کے ساتھ کسی پارٹی سے گھر واپس آئی تھی۔جبکہ اسکی گمشدگی کی رپورٹ اسکے شوہر نے نئے سال کی رات کو رجسٹر کروائی تھی۔پولیس نے تفتیش کے دوران اسکے بینک اکاؤنٹ یا موبائیل فون سے کسی قسم کی غیر معمولی بات نوٹ نہیں کی۔
مقامی اخبار کے مطابق عورت کی تلاش کے لیے کتوں سے سراغ رسانی کروائی گئی ہے۔
NTB/UFN

Check Also

” منگول سپاہی زیادہ جوشیلا ہوگیا منگول سپاہی نے گردن پر تلوار رکھی جوآنکھ کے قریب۔۔۔”معروف ترک اداکار ترگت الپ نے کورولش عثمان سیریز کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا

ترک ڈرامہ ” ارتغرل“ میں ” ترگت الپ“ کا کردار نبھانے والے اداکار جنگیز جوشتون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: