Breaking News

Daily Archives: جنوری 5, 2018

برومدال میں پولیس کی گمشدہ عورت کی تلاش کے سلسلے میں تفتیش 

برومدال میں پولیس دو بچوں کی گمشدہ ماں کی تلاش میں مصروف ہے۔اوسلو کے علاقے میں پولیس پبلک کی مدد سے جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات میں تفتیش میں مصروف رہی۔پولیس نے بتایا کہ انہیں اس واردات کا سراغ مل گی اہے مگر فی الحال تفصیلات نہیں بتائیں۔ دو چھوٹے بچوں کی چھتیس سالہ ماں Janne Jemtland جمعہ کی ...

Read More »

وزیر امیگریشن لست ہاؤگ کی مہاجرین کی صورتحال جاننے کے لیے افریقی ممالک کا دورہ

نارویجن وزیر برائے انٹیگریشن اور انضمام لست ہاؤگ مہاجرین کی صورتحال جاننے کے لیے افریقی ممالک کا دورہ کریں گی۔لست ہاؤگ نے اخبار وی جی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا وفد افریقی ممالک میں مہاجرین کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کئی مہاجرین کا تعلق دوسرے ممالک سے بھی ہے۔یہ دراصل بھولے ...

Read More »

برگن نے ذیادہ پناہ گزینوں کو جگہ دینے کی خواہش کا اظہار کر دیا

جب برگن کاؤنٹی سے دو سو مہاجرین کو رہائش دینے کا کہا گیا۔کاؤنٹی کی مشاورتی کمیٹی کے رکن Erlend Hornنے کہا کہ ہم کم از کم اس سے دوگنی تعداد میں پناہ گزینوں کو رہائش مہیاء کرنا چاہتے ہیں۔ڈائیریکٹریٹ برائی انٹیگریشن اور کثیر ثقافت نے کاؤنٹیز کو چار ہزار چار سو تک کے مہاجرین کو رہائش دینے کے لیے چیہلنگ ...

Read More »

محمد فارس کا اوسلو کے بہترین شہری کا اعزاز

محمد فارس پچھلے اٹھارہ سال سے اوسلو میں بچوں اور نو جوانوں کے لیے کام کرتے رہے ہیں۔انہوں نے تارکین وطن کے بچوں اور نو جوانوں کو مثبت سر گرمیوں اور کھیلوں کی جانب راغب کیا۔ انہوں نے اخبار وی جی سے ایک انٹر ویو میں کہا کہ مجھے دو روز قبل یہ خوش خبری ملی کہ ہماری فٹبال ٹیم ...

Read More »

امریکہ پر آفت ٹوٹ پڑی، ایسا خوفناک منظر کہ دیکھ کر ہی آپ کانپ اُٹھیں گے

  امریکہ پر قدرتی آفت ٹوٹ پڑی ہے اور اس کی شمال مشرقی ریاستوں میں سمندری طوفان اور تاریخ کی شدید ترین برفباری نے تباہی مچا رکھی ہے۔ اس قدرتی آفت کے باعث اب تک 19افراد اس قدرتی آفت میں جاں بحق ہو چکے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا سنگین خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میل آن لائن ...

Read More »

ماہرین کو ایک بچے کی 500 سال پرانی لاش مل گئی، سائنسدانوں نے اس کا تجزیہ کیا تو ایسا انکشاف کہ سب کے ہوش اُڑگئے، کوئی تصور نہ کرسکتا تھا کہ اتنے سال پہلے بھی۔۔۔

اٹلی کے شہر نیپلز کے قریب سے کچھ عرصہ قبل ایک بچے کی 500قدیم حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی تھی جس کے چہرے پر چیچک کے نشانات موجود تھے۔ یہ چیچک کا قدیم ترین مریض تھا جو اب تک دریافت ہوا۔ تاہم اب اس کے ڈی این اے کے تجزئیے سے ایک اور چشم کشاانکشاف منظرعام پر آ گیا ہے۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.