Daily Archives: جنوری 3, 2018

یروشلم بغیر مذاکرات چھینا،اب فلسطین کی امداد روکیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بعد فلسطین کی امداد روکنے کا بھی اعلان کردیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یروشلم بغیر مذاکرات کے چھین لیا ہے اب فلسطین کی امداد بھی روکیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ صرف پاکستان ہی وہ واحد ملک نہیں ہے جسے ہم ...

Read More »

کویت کے آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر کریش ہوگیا اور پھر ۔۔ ۔

    کویت کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل محمد الخدار کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں لینڈنگ کے دوران کریش ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کویتی آرمی چیف اور ان کا وفد خیریت سے ہے جس کی تصدیق کویتی وزارت دفاع نے بھی کردی ۔ عرب میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے سرکاری دورے کے ...

Read More »

پاکستان کا دفاع مزید مضبوط ، پاک بحریہ کا کروز میزائل ’حربہ ‘کا کامیاب تجربہ

  اک بحریہ کے میزائل کرافٹ پی این یس ہمت نے کروز میزائل ”حربہ“ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہناہے کہ میزائل کرافٹ پی این یس ہمت نے کروز میزائل ”حربہ“ فائر کیا جس نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ظفر محمود عباسی بھی موجود ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.