Home / 2018 / جنوری

Monthly Archives: جنوری 2018

کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے 24 فروری کو محفوظ بسنت منانے کا اعلان کردیا

  کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے 24 فروری کو محفوظ بسنت منانے کا اعلان کردیا۔ روزنامہ  ایکسپریس کے مطابق اس حوالے سے کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم وائیں اور محمد سلیم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ لاہور میں بسنت تہوار کو منانے کی اجازت دیں۔ یادرہے کہ اس سے قبل کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن ...

Read More »

بھارتی حکومت کی بیٹی بچاو مہم ۔۔ پنجاب میں ملالہ یوسف زئی کی تصاویر لگادی گئیں

  بھارتی صوبہ پنجاب کے ضلع برنالہ میں نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کی تصاویر لگا دی گئی ہیں ، ان تصاویر کو لگانے کا مقصد بھارت میں خواتین کی ترقی اور ان کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنا ہے۔ بی بی سی پنجابی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجاب کے ضلع برنالہ کی انتظامیہ نے ‘بیٹی ...

Read More »

کینیڈا سے ٹوٹ کر الگ ہونے والا زمین کا حصہ دنیا کے اُس کونے میں مل گیا کہ جان کر آپ کو یقین نہ آئے

 اربوں سال قبل کینیڈا سے ٹوٹ کر الگ ہونے والا زمین کا حصہ دنیا کے ایسے کونے میں دریافت کر لیا گیا ہے کہ معلوم ہونے پر سائنسدان بھی ششدر رہ گئے۔ گلوبل نیوز کینیڈا کی رپورٹ کے مطابق زمین کا یہ ٹکڑا 1ارب 70کروڑ سال قبل کینیڈا سے ٹوٹ گیا تھا۔ ماہرین ارضیات کا کہنا ہے کہ یہ ٹکڑا ...

Read More »

27 سالہ نوجوان لڑکی نے صرف 10 ماہ میں 1 کروڑ روپے کما ڈالے، مگر کیسے؟ جان کر آپ بھی یہی کام شروع کردیں گے

بہت لوگ تمام عمر محنت کرکے بھی شاید ایک کروڑ روپیہ جمع نہ کر پائیں لیکن آسٹریلیا میں ایک لڑکی نے صرف 10ماہ میں ایک کروڑ روپیہ کما کر لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ اس نے یہ آمدن کیسے کی؟ سن کر آپ بھی یہی کام شروع کر دیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر ...

Read More »

برطانوی شہزادہ ہیری کی دلہن نے اپنی شادی کے موقع پر کئی سو سال پرانی رسم توڑنے کا اعلان کردیا، وہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا جو کسی اور شہزادی نے نہ کیا

  برطانیہ کے شاہی محل میں گزشتہ کئی صدیوں کے دوران درجنوں شہزادیاں بیاہ کر آئی ہیں لیکن کسی نے آج تک وہ کام نہیں کیا جو امریکی اداکارہ میگن مارکل شہزادہ ہیری سے شادی کے موقع پر کریں گی۔ شاہی محل کی روایت ہے کہ شادی کی تقریب کے موقع پر دلہن کے والد مہمانوں کے شکریے کے لئے ...

Read More »

بڑے یورپی ملک نے پاکستان کے قرضے معاف کردیئے، کونسا ملک ہے؟ جان کر پاکستانیوں کی خوشی کی انتہاء نہ رہے گی

    پاکستانی معیشت ملکی و غیرملکی قرضوں کے بھاری بوجھ تلے دبی ہوئی ہے ایسے میں یورپ سے ایک ایسی خوشی کی خبر آ گئی ہے کہ سن کر پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق خبر یہ ہے کہ یورپی ملک اٹلی نے پاکستان کے 6ارب 40کروڑ روپے کے قرضے ...

Read More »

بنی گالہ کے رہائشیوں کا عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ

  بنی گالہ کے عوام نے عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دینے کا پروگرام بنا لیا۔ سپریم کورٹ کے حکم کی اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے حکام کی جانب سے غلط تشریح کی وجہ سے بنی گالہ میں چھوٹے گھروں کی تعمیر کرنے والے غریب شہری اذیت میں مبتلا ہو گئے۔ بلند و بالا عمارتوں کی ...

Read More »

باپ کی محبت کیا ہوتی ہے ؟

باپ سلامت رہنا چاھئیے !! Imtiaz Ali Faheem چونکہ میں والد صاحب سے زیادہ قریب رہا ہوں اسلئے میرے لئے یہ سوال بہت معنی رکھتا ہے . جہاں تک بات ماں کی محبت کی ہے تو اس بابت تو تب سے لکھا جارہا ہے جب سے حضرت انسان نے لکھنا سیکھا تھا پر باپ ایک ایسی ذات ہے جس کی ...

Read More »

مرزا اسد اللہ خاں غالب کی شاعری کے چند پہلو

شمتالے تاشیانہ۔ موریشس یونیورسٹی ہوگا ایسا بھی کوئی جو غالب کو نہ جانے شاعر تو وہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے یہ ایک مسلّمہ امر ہے کہ انیسویں صدی میں اردو ادب بلکہ اردو شاعری میں سب سے نمایاں نام مرزا غالب? کا ہے جبکہ اٹھارویں صدی میں میر تقی میر کا زیادہ چرچہ تھا اور بیسویں صدی میں ...

Read More »

*مولوی سے سستا کون ؟

Imtiaz Ali Faheem imtiazalifaheem@hotmail.com مولوی کی عملی زندگی پرایک نظر!!! مولوی کی تنخواہ کے بارے میں مت پوچھئے جناب! آج کے زمانے میں اگر کوئی چیز سب سے زیادہ سستی ہے تو وہ ہے مولوی کی ذات اقدس ہے ، عالم ہو، حافظ بھی ہو اور قاری صاحب بھی ہوں، تھوڑی بہت انگریزی بھی جانتے ہوں اور تنخواہ کتنی؟ بس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.