Breaking News
Home / اسلام / حصہ دوم "گھر کیلئے بھی ویسا ہی ایک دستور اور قانون ہو جیسے کسی ریاست یا ملک کیلئے ہوتا ہے۔”

حصہ دوم "گھر کیلئے بھی ویسا ہی ایک دستور اور قانون ہو جیسے کسی ریاست یا ملک کیلئے ہوتا ہے۔”

ghar qanon.......

10: گھر میں داخل اور خارج ہوتے ہوئے سلام کرنا ہوگا۔
 
11: گھر کا ہر فرد روزانہ قرآن مجید سے ایک سپاره کی تلاوت سمجھ کے ساتھ کرے گا۔
 
12: جو ہم سے ملنے آئے وہ ہمارے قوانین کا احترام کرے۔
 
13: گھر کا کوئی بھی فرد اپنے کمروں میں جا کر کچھ نہیں کھائے گا۔
 
14: رات کو (11:00) کے بعد کوئی بھی نہیں جاگے گا۔
 
15: صبح فجر سے پہلے ہر شخص بشمول بچے اور بوڑھے جاگ جانا ہو گا-
 
16: سمارٹ فون اور ڈیوائسز صرف (09:00 بجے) سے لیکر (09:00 بجے) کے درمیان میں استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اور ہرگز ہرگز 15 منٹ کے مسلسل استعمال کے بعد 1 گھنٹے کا وقفہ ضروری ہو گا-
 
17: والدین کے لئے احتراما کھڑا ہونا، اُن کے سر پر بوسہ دینا یا اُن کے ہاتھ چومنا ضروری شمار ہوگا۔
 
18: مل کر بیٹھنے کا وقت طے کیا جائے اور اس میں کسی قسم کی مواصلاتی ڈیوائس (فون/پیڈ) کا استعمال منع ہوگا۔
 
19: کھانے پینے کے وقت میں سب کی حاضری اور شمولیت ضروری ہوگی۔
 
20: رات کو ( 10:00بجے) کے بعد کسی قسم کی تعلیمی سرگرمی کی بھی اجازت نہیں ہوگی

Check Also

سائنسدانوں کو حضرت داﺅد علیہ السلام کی ایسی چیز مل گئی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

حضرت داﺅد علیہ االسلام کا زمانہ ہزاروں سال قدیم کا ہے جس کا احوال ہمیں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: