Breaking News

Daily Archives: دسمبر 21, 2017

دسمبر ہر سال ایک نیا زخم دے جاتا ہے 

ایک دل خراش نظم  تم نے خواب سے نکل کر نرم، گرم اوڑھنی اور بچھونے سے نکل کر  کبھی درو دیوار کے اس پار  چلنے والی سرد ہواؤں کے تھپیڑے کھائے ہیں اور ان یخ بستہ تھپیڑوں میں  (کہ جن میں نسوں میں دوڑتا خون بھی جمتا ہو) کچرا چنتے بچے کے ہاتھوں پر بار بار لگتی کھروچوں کو محسوس ...

Read More »

مصرع طرح : کبھی کبھی تو روایت سے انحراف کریں

(آل احمد سرور) ملے گا  وہ  نہ  کبھی  لاکھ اعتکاف کریں بنا خشوع حرم کا بھی ہم طواف کریں   رہیں فقیر ہمیشہ نہ ہم لکیروں کے۔۔۔ ‘کبھی کبھی توروایت سےانحراف کریں’   ہیں بخششوں کے طلبگار تو خطائیں سب تو دوسروں کرائیں وہ خودمعاف کریں   ذراسنیں تو سہی بات آپ کےہی نہ ہو یہ خود بھلے کی نہ ...

Read More »

ناروے میں حلال گوشت کی فروخت میں اضافہ

گرن لاند اوسلو کے حلال گوشت ڈسٹریبیو اینڈ ٹر گروسری شاپ پاک مات کے مالک کا اکہان اہ ے کہ کرسمس کے موقع پر مسلمان خاندان ذیادہ سے ذیادہ حلال بھیڑوں کا گوشت خریدتے ہیں تاکہ وہ اپنے طریقے سے کرسمس کی خوشیاں منا سکیں۔ جبکہ انٹر نیشنل فوڈ سینٹر سیہنڈنس کے چیف ایکسیکٹو میر علیم خان کا کہنا ہے ...

Read More »

تھرومسو میں قانون کے دو سو طلباء دوبارہ امتحان دیں گے

ناروے کے شمالی شہر تھرومسو یونیورسٹی کے دو سو قانون کے طلباء دوبارہ امتحان دیں گے۔اس لیے کہ امتحانی پرچہ کا کچھ حصہ امتحان سے ایک گھنٹہ پہلے آؤٹ ہو گیا تھا۔ تھرومسو اخبار کے مطابق جمعہ کے روز طلباء کو یہ اطلاع دی گئی تھی کہ جون میں دیا جانے والا امتحان انہیں دوبارہ دینا پڑے گا۔تھرومسو یونیورسٹی کی ...

Read More »

سویڈش کمپنی اکیا کی جانب سے پچاس ملین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی

امریکہ میں سویڈش فرنیچر کمپنی ایکیا نے لکڑی کی درازیں گرنے کی وجہ سے تین خاندانوں کو پچاس ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کیا۔لکڑی کی درازیں گرنے کی وجہ سے تین بچے جاں بحق ہو گئے تھے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے بچوں کے تحفظ کے لیے اڑھائی ملین ڈالر کی رقم کا فنڈ ادا کیا ہے۔جبکہ کمپنی نے ماہ ...

Read More »

دوہری شہریت کی تجویز

وزیر برائے انڑیگریشن اور تحفظ سلوی لست ہاؤگ نے نارویجن شہریوں کے لیے دوہری شہریت کی تجویز سماعت کے لیے پیش کر دی ہے۔انکا کہنا ہے اس سے اسٹیٹ کو یہ فائدہ ہو گا کہ وہ جن شہریوں سے نارویجن شہریت واپس لینا چاہے آسانی کے ساتھ لے سکے گی۔جب کسی دوسرے ملک کے والدین کا بچہ ناروے میں پیدا ...

Read More »

جوہری تجربات، شمالی کوریا نے اعلیٰ افسر کو پھانسی دیدی، وجہ کیا بنی؟ جان کر کوئی بھی گھبرا جائے

  شمالی کورین سربراہ کم جونگ ان نے جوہری تجربے میں تاخیر پر اعلیٰ افسر کو پھانسی دے دی، جوہری سائٹ 131 بیورو کے ڈائریکٹر کا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم موت سے قبل اس نے جوہری تجربے میں تاخیر کی ذمہ داری لی اور کہا کہ اس کی وجہ سے ٹنل دب گئی، واضح رہے کہ 5روز میں ...

Read More »

پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، قلب ایشیا اعلامیہ سے بھارتی پروپیگنڈہ پر مبنی دہشتگردوں کی فہرست ختم

پاکستان نے سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل کر لی ، قلب ایشیا اعلامیہ سے بھارتی پروپیگنڈہ پر مبنی دہشتگردوں کی فہرست ختم کر دی جو امرتسراجلاس میں دہشتگرد تنظیموں کی فہرست اعلامیہ کا حصہ بنائی گئی،ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ بھارت نے یہ فہرست پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کیلئے استعمال کی،ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں دہشتگردوں کی پیش کردہ ...

Read More »

جمہوریت کا دعویدار امریکہ ڈالروں کے زور پر ممالک کی خواہشات خریدنے کے لئے کوشاں ، اس بار دنیا ٹرمپ کو ضرور سبق سکھائے گی: طیب اردگان

 ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ جمہوریت کا دعویدار امریکہ ڈالروں اور دھمکیوں کے زور پر ممالک کی خواہشات خریدنے کے لئے کوشاں ہے ، امریکہ کی گیدڑ بھبکیاں ہمیں نہیں جھکا سکتیں اور نہ ہی واشنگٹن ڈالر کے ذریعے ہمیں خرید سکتا ہے، امید ہے اس بار دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کو ضرور سبق سکھائے گی۔ مقبوضہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.