Breaking News

Daily Archives: دسمبر 18, 2017

کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام ،12 کلو دھماکا خیزمواد ناکارہ بنا دیا گیا

  کوئٹہ میںایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنادی ،آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا خیز مواد کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قریب نصب تھا،ایف سی کی پٹرولنگ ٹیم نے 12 کلوگرام دھماکا خیزموادتلاش کر کے ناکارہ بنا دیا اور علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

Read More »

”آپ کی ”ب“کیسی ہے؟“دونوں ہاتھوں کو جوڑکر ”ب“بنا کر دیکھنے والوں کے لئے انتہائی دلچسپ باتیں جواس سے پہلے وہ کبھی نہیں جانتے ہوں گے (18:01)

ہر کوئی اپنے ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کر مستقبل کے بارے جاننے کا شوقین ہوتا ہے اور نجومیوں کو بھاری فیس دیکر مستقبل پوچھنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔ان میں سے زیادہ تر لوگ تو ایسے بھی ہیں جنہیں لکیریں دیکھ دیکھ کر قیافہ لگانے کی عادت پڑجاتی ہے۔ان میں بچوں سے لیکر بڑوں تک پائی جانے والی ایک عادت ...

Read More »

’بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دینے کا امریکی صدر ٹرمپ کا فیصلہ درست ہے کیونکہ۔۔۔‘ سعودی عرب کی انتہائی معروف شخصیت نے ایسی بات کہہ دی کہ دنیا بھر کے مسلمان حیرت سے ایک دوسرے کے منہ تکنے لگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کیے جانے پر پوری دنیا میں امریکا کی مزمت کی جا رہی ہے لیکن حیرت کی بات ہے کہ امریکی صدر کے فیصلے کی حمایت میں بیان اس اسلامی ملک سے سامنے آگیا ہے کہ جان کر کوئی یقین ہی نہ کر پائے۔ نیوز ویب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.