Home / 2017 / December / 11

Daily Archives: December 11, 2017

پاکستان میں 52 فیصد خواتین شوہروں کا نام لیتی، 48 فیصد نہیں پکارتی ہیں: سروے

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 48فیصد پاکستانی شادی شدہ خواتین کبھی بھی اپنے شوہر کا نام نہیں پکارتیں جبکہ ہر دو میں سے ایک خاتون شوہر کا نام لینے کی بجائے ان کو اپنے بچوں کی نسبت سے پکارتی ہیں۔ گیلپ پاکستان کی تازہ ترین سروے رپورٹ کے مطابق 48فیصد پاکستانی شادی شدہ خواتین کا کہنا ہے کہ وہ ...

Read More »

نیویارک میں دھماکہ،جائے وقوعہ سے بنگلہ دیشی شہری زیر حراست ، دھماکہ دہشت گردی کی کارروائی تھا: پولیس

  امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں ٹائمز سکویئر میں واقع بس ٹرمینل کے قریب دھماکہ ہواہے ، امریکی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر علاقے کو خالی کروانا شروع کر دیاہے جبکہ ایک مشکوک شخص کو گرفتار بھی کیا گیاہے, گرفتار شخص کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جا رہا ہے جو گذشتہ 7 سالوں ...

Read More »

غیر ملکی شہری کی دبئی آمد، ریسٹورنٹ میں نوکری مل گئی، لیکن پھر بلڈ ٹیسٹ کروایا گیا تو نتیجہ آتے ہی گرفتار کرلیا گیا، اس میں ایسا کیا تھا؟ جان کر پاکستانیوں کو یقین نہیں آئے گا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے

نشیات ساتھ لے کر بیرون ملک سفر کرنے پر تو ہر ملک میں پابندی ہے لیکن متحدہ عرب امارات جانے والوں کے لیے وارننگ ہے کہ منشیات استعمال کرکے بھی وہاں مت جائیں ورنہ آپ کا بھی یہی حشر ہو گا جو اس برطانوی نوجوان کا ہوا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 24کونر کلیمنٹس نامی نوجوان برطانوی شہر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.