Home / 2017 / December / 09

Daily Archives: December 9, 2017

ائیرپورٹ پر جھوٹی گواہی دینے والا نارویجن گرفتار

ائیرپورٹ پر جھوٹی گواہی دینے والا نارویجن گرفتار سینڈ فیور تھورپ ائیر پورٹ پر ایک شخص کو غلط بیانی اور گھوٹی گواہی کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔چھبیس سالہ شخص نارویجن تھا۔پولہس کو تھورپ ائیرپورٹ پر اس شخص کی گوای مطلوب تھی۔ساؤتھ ایسٹ ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق جھوٹی گواہی کے الزام میں اس شخص کو حراست میں ...

Read More »

نارویجن حکومت نے اسلامک کونسل کی درخواست رد کر دی 

نارویجن حکومت نے اسلامک کونسل کی جانب سے ایک اعشاریہ تین ملین کراؤن کے سالانہ فنڈ روکنے کے خلاف دائر کی جانیو الی درخواست رد کر دی۔یہ درخواست ماہ نومبر میں دائر کی گئی تھی۔یہ فنڈ سال میں دو مرتبہ کونسل کو ادا کیے جاتے تھے۔حکومت نے اس وجہ سے اسلامک کونسل آئی آر این کے امدادی فنڈ عدم اعتماد ...

Read More »

نعت و منقبت 

  (سید اقبال رضوی شارب )  نہ جامِ جم نہ سفال اور نہ ہی سبو رکھنا علی سے ساقیِ کوثر کی آرزو رکھنا   ہر ایک بوند سے نکلے صدائے صلِّ علی ہماری نسلوں میں خالق وہی لہو رکھنا   سوارِ دوشِ محمّد کی عظمتیں کیا ہیں کبھی کبھی کوئی ایسی بھی گفتگو رکھنا   عمل دلیل ہو دعوائے عشقِ احمد کا تم ...

Read More »

افکار تازہ فکری انقلاب

عارف محمود کسانہ۔ سویڈن قرآن حکیم رسول اکرم رﷺ کو پوری کائنات کے لیے رحمت قرار دیتا ہے، اب ایک غیر مسلم یہ سوال کرسکتا ہے کہ یہ کیسے مان لیا جائے کہ حضورؐ پوری کائنات کے لیے رحمت ہیں اور وہ غیر مسلموں خصوصاََ اہل یورپ کے لیے کیسے رحمت ہوسکتے ہیں ہیں ؟ سوال نہایت اہم ہے اور ...

Read More »

کھیاں رت روندیاں

iftikhar chaudhry باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری  iach786@gmail.com قارئین محترم اسےblack tusedayکہئے آج صدر ٹرمپ نے اپنے سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس میں منتقل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بوڑھا امریکی صدر دنیا کو وہ آرڈر دکھا کر چلا گیا۔اس شخص کے پیچھے کون تھا اور کیوں یہ ایک ایسا فیصلہ کیا گیا جو اسی کی دہائی ...

Read More »

وہ پرواز جس کے دوران ملازم نے ائیرلائن انتظامیہ سے بدلہ لینے کے لئے پائلٹ کو مار ڈالا اور پھر۔۔۔ دنیا کی تاریخ کا انوکھا اور خوفناک ترین واقعہ

فضائی تاریخ کے بہت سے حادثات کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا لیکن 1987 میں ایک امریکی ائرلائن کے طیارے میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر ایسا خوفناک واقعہ پیش آیا کہ جس کی کوئی دوسری مثال نہیں مل سکتی۔ یہ واقعہ ساﺅتھ ویسٹ ائیرلائنز کی پرواز 1771 میں پیش آیا، جو لاس اینجلس سے سان فرانسسکو جا ...

Read More »

’جس سلطنت کی تم مردوں کی طرح حفاظت نہ کرسکے، اس کے چِھن جانے پر اب عورتوں کی طرح آنسو نہ بہاﺅ‘ یہ مشہور ترین جملہ کس مسلمان بادشاہ کی ماں نے اسے کیوں اور کب کہا؟ وہ بات جو ہمارے حکمرانوں کو ضرور معلوم ہونی چاہیے

    711ءمیں اسلام آئیبیرین خطے میں داخل ہوا اور سپین میں ایک عظیم الشان سلطنت قائم کی جو صدیوں تک قائم رہی۔ 900ءکے وسط تک اس خطے میں اسلام اپنے عروج کو پہنچ چکا تھا اور اندلس میں مسلمانوں کی آبادی 5لاکھ سے زائد تھی جو پوری سلطنت کی آبادی کا 80فیصد تھی۔پھر مسلمانوں کی نااتفاقی نے ان کے ...

Read More »

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی شادی کے بعد ہنی مون کیلئے کہاں جائیں گے اور 26دسمبر کو ممبئی میں کیا کرنے والے ہیں ؟ بھارتی میڈیا نے جوڑے کی شادی کا سارے کا سارا منصوبہ بے نقاب کر دیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں اور اس کے بعد وہ ’رومن ہنی مون ‘ کیلئے جائیں گے اور  واپسی پر 26دسمبر کو ممبئی میں ریسپشن کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ رومن ہنی مون سے مراد وہ اٹلی کے شہر روم سمیت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.