Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سعودی عرب جانا اب کوئی مسئلہ ہی نہ رہا، سعودی حکومت سے ویزہ حاصل کرنے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ سب سے بڑی خبر آگئی

سعودی عرب جانا اب کوئی مسئلہ ہی نہ رہا، سعودی حکومت سے ویزہ حاصل کرنے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ سب سے بڑی خبر آگئی

2

سیاحت، تعلیم یا علاج کی غرض سے سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں کے لئے سعودی حکومت نے ویزے کا حصول بے حد آسان بنا دیا ہے۔ تازہ ترین اعلان کے مطابق اب کیٹگیری بی سے تعلق رکھنے والی ٹریول ایجنسیاں بھی سیاحتی ویزہ جاری کر سکیں گی، جبکہ تعلیمی مقاصد اور علاج کیلئے ویزے کے خواہشمندوں کو بھی ان ایجنسیوں کو جانب سے ویزہ جاری کیا جا سکے گا۔

مقامی اخبار ’سبق‘ کے مطابق سعودی کمیشن برائے سیاحت و قومی ورثہ کی جانب سے جدہ میں کیٹگیری بی سے تعلق رکھنے والی ایک ٹریول ایجنسی کو پہلا لائسنزجاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت یہ ایجنسی سیاحتی ویزہ جاری کر سکے گی ۔ لائسنس یافتہ ٹریول ایجنسیوں کی تمام چار گیٹیگریاں اے ، بی ، سی اور ڈی متعدد اقسام کی خدمات فراہم کرنے کی مجاز ہیں، جن میں تفریحی و سیاحتی مقاصد کے لئے فضائی سفر کے ٹکٹوں کی فروخت بھی شامل ہے۔

Check Also

شادی پر خوبصورت نظر آنے کے لئے دلہن نے اپنے چہرے پر 6 لاکھ روپے لگادئیے، کیا فرق پڑا؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

چھ لاکھ میں ہمارے ہاں لوگ اچھی بھلی شادی کر لیتے ہیں لیکن ان محترمہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: