Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ’یہ کام کسی صورت نہیں کرنے دیں گے‘ سعودی عرب کاصبر بھی جواب دے گیا، امریکا کے خلاف دبنگ اعلان کر دیا، مسلمانوں کے دل کی بات کہہ دی

’یہ کام کسی صورت نہیں کرنے دیں گے‘ سعودی عرب کاصبر بھی جواب دے گیا، امریکا کے خلاف دبنگ اعلان کر دیا، مسلمانوں کے دل کی بات کہہ دی

1

 امریکہ سے گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ آئندہ ہفتے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے جا رہے ہیں۔ اس خبر پر اب سعودی عرب کی طرف سے انتہائی جرا¿ت مندانہ ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنا مذاکراتی عمل کو تباہ کر دے گا اور خطے میں کشیدگی کے اضافے کا سبب بنے گا۔

سعودی سفیر شہزادہ خالدبن سلمان کی طرف سے جاری اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے تنازعے کے حتمی حل تک پہنچنے سے قبل امریکہ کی طرف سے یہ اقدام انتہائی خطرناک اثرات کا حامل ہو گا۔ سعودی عرب کی پالیسی ہمیشہ سے فلسطینی عوام کی معاونت کے ایجنڈے پر قائم رہی ہے اور اب بھی رہے گی۔ ہم نے امریکی انتظامیہ کو بھی اپنا یہ پیغام پہنچا دیا ہے۔“

Check Also

چینی شوہر نے انشورنس کی رقم کیلئے اپنی موت کا ڈرامہ رچا دیا لیکن جب شوہر نامدار کی مرنے کی خبر اہلیہ کو ملی تو اس نے کیا کردیا؟ جان کرآپ کی آنکھیں بھی چھلک پڑیں گی

چین میں انشورنس کمپنی سے پیسے ہڑپنے کےلیے شوہر نے اپنی موت کا ڈرامہ رچایا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: