Breaking News

Daily Archives: دسمبر 5, 2017

میر علی میں دھماکہ چھ افراد شہید ،متعدد زخمی

  میر علی نے میں زور دھماکے کے نتیجے میں 6افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ کا کناہے کہ دھماکہ سڑ ک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں ہواہے جس کے باعث چھ افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں طبی امدا د کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔پولیس نے علاقے ...

Read More »

سعودی عرب جانا اب کوئی مسئلہ ہی نہ رہا، سعودی حکومت سے ویزہ حاصل کرنے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ۔۔۔ سب سے بڑی خبر آگئی

سیاحت، تعلیم یا علاج کی غرض سے سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں کے لئے سعودی حکومت نے ویزے کا حصول بے حد آسان بنا دیا ہے۔ تازہ ترین اعلان کے مطابق اب کیٹگیری بی سے تعلق رکھنے والی ٹریول ایجنسیاں بھی سیاحتی ویزہ جاری کر سکیں گی، جبکہ تعلیمی مقاصد اور علاج کیلئے ویزے کے خواہشمندوں کو بھی ان ایجنسیوں ...

Read More »

’یہ کام کسی صورت نہیں کرنے دیں گے‘ سعودی عرب کاصبر بھی جواب دے گیا، امریکا کے خلاف دبنگ اعلان کر دیا، مسلمانوں کے دل کی بات کہہ دی

 امریکہ سے گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ آئندہ ہفتے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے جا رہے ہیں۔ اس خبر پر اب سعودی عرب کی طرف سے انتہائی جرا¿ت مندانہ ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.