Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / عمرہ زائرین کے لئے بائیو میڑک کی شرط پھر موخر

عمرہ زائرین کے لئے بائیو میڑک کی شرط پھر موخر

1

پاکستان کے لئے عمرہ زائرین کی بائیومیٹرک کی شرط کو ایک بار پھر بڑھا دیا گیا،سعودی سفات خانے کے مطابق یہ تاریخ آج ختم ہو رہی تھی لیکن اب اسے یکم جنوری 2018تک بڑھا دیا گیا ہے۔سعودی سفارت خانے کے مطابق یکم جنوری سے پہلے تمام ویزے بائیومیٹرک کے بغیر جاری ہوں گے جبکہ نجی کمپنی کوجنوری تک اپنی استعداد کاربڑھانے کی ہدایت کر دی ہے۔
واضح رہے اس سے قبل یہ اعلان کیا گیا تھا کہ 4دسمبرکے بعد سے بائیو میٹرک کے ذریعے سے ہی عمرے کے  ویزوں کا اجراہوگا۔

Check Also

شادی پر خوبصورت نظر آنے کے لئے دلہن نے اپنے چہرے پر 6 لاکھ روپے لگادئیے، کیا فرق پڑا؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

چھ لاکھ میں ہمارے ہاں لوگ اچھی بھلی شادی کر لیتے ہیں لیکن ان محترمہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: