Breaking News

Daily Archives: دسمبر 4, 2017

یورپ جانے کے خواہشمند 4 پاکستانی نوجوان یونان میں حادثے میں جاں بحق

  یورپ جانے کے خواہشمند چار پاکستانی نوجوان یونان کے شہر کوالا میں گاڑی کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ جانے والے 4 پاکستانی ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یونان کے شہر کوالا کے قریب پولیس نے ایک تیز رفتار ٹیکسی کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ڈرائیور نے رکنے کے بجائے تیز ...

Read More »

یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی موت کی اطلاعات، مارے جانے سے قبل حوثی باغیوں کیخلاف کیا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہ جانی دشمن بن گئے؟ عرب میڈیا کا تہلکہ خیز انکشاف

اطلاعات ہیں کہ یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح باغیوں کے حملے میں مارے گئے ہیں ، انہوں نے اتوار کی شام ہی سرکاری طور پر اعلان کرکے ان کی جماعت جنرل پیپلز کانگریس پارٹی کی طرف سے حوثی ملیشیا کے ساتھ شراکت داری مسترد کی۔ صالح نے یمنی فوج ، عوام اور اپنی جماعت کے مراکز کے نام ...

Read More »

’’ میں پاک ہوں مجھے نہانے کی ضرورت نہیں ہے‘‘ سابق وزیر اعظم ذوالفقار بھٹو کو جس رات تختہ دار پر لے جانا تھا ،اس رات کیا کچھ ہوا؟انتہائی سنسنی خیز تفصیلات

پیپلزپارٹی کے بانی اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بارے میں اب تک کئی طرح کی روایات بیان کی جاچکی ہیں ،کسی نے دعویٰ کیا کہ تختہ دار تک پہنچنے سے پہلے ان پر تشدد کیا گیا ،کسی نے کہا کہ زہر دے کر ماراگیااور کوئی کہتا رہا کہ وہ آخری وقت میں چیخ ...

Read More »

عمرہ زائرین کے لئے بائیو میڑک کی شرط پھر موخر

پاکستان کے لئے عمرہ زائرین کی بائیومیٹرک کی شرط کو ایک بار پھر بڑھا دیا گیا،سعودی سفات خانے کے مطابق یہ تاریخ آج ختم ہو رہی تھی لیکن اب اسے یکم جنوری 2018تک بڑھا دیا گیا ہے۔سعودی سفارت خانے کے مطابق یکم جنوری سے پہلے تمام ویزے بائیومیٹرک کے بغیر جاری ہوں گے جبکہ نجی کمپنی کوجنوری تک اپنی استعداد ...

Read More »

افغانستان میں امریکی فوج کب تک رہے گی؟ افغان وزیرداخلہ نے حتمی جواب دے دیا

افغانستان کے قائم مقام وزیرداخلہ ویس احمد برمک نے کہا ہے کہ امریکی افواج جنگ کے خاتمے تک افغانستان میں رہیں گی۔ افغان نیوز ایجنسی ’ٹولو نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق احمد برمک افغان پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں تاحال صورتحال تبدیل نہیں ہوئی۔ دشمن افغان شہریوں کے خلاف کارروائیاں اور ہماری ملکی خودمختاری میں مداخلت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.