Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / کراچی میں چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ دیکھا گیا:ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان

کراچی میں چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ دیکھا گیا:ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان

f1

ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق کراچی کے چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ دیکھا گیا جن کی تعدا د کے بارے میں اندازہ لگانا مشکل ہے ۔
ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق پاکستانی سمندری حدود میں پہلی بار کلر وہیلز دیکھی گئیں جہنیں ایک مقامی مچھیرے نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیا۔
چرنا آئی لینڈ مبارک گوٹھ کے قریب واقع ہے جس کی لمبائی1.2کلومیٹر اور چوڑائی0.5کلومیٹر ہے ۔

Check Also

شادی پر خوبصورت نظر آنے کے لئے دلہن نے اپنے چہرے پر 6 لاکھ روپے لگادئیے، کیا فرق پڑا؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

چھ لاکھ میں ہمارے ہاں لوگ اچھی بھلی شادی کر لیتے ہیں لیکن ان محترمہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: