Home / حالات حاضرہ / خبریں / پینٹا گون کے ٹرمپ سے استعفیٰ کے مطالبے پر امریکا میں ہلچل مچ گئی

پینٹا گون کے ٹرمپ سے استعفیٰ کے مطالبے پر امریکا میں ہلچل مچ گئی

22

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے حادثاتی طور پر ایک ٹویٹ کو فاروڈ کردیا جس میں اپنے ہی ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ٹرمپ مخالف ٹویٹر صارف نے اپنے ٹویٹرپیغام میں ہراسانی میں ملوث امریکی وزراءسے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا اور اس ٹویٹ میں اسکینڈل میں ملوث وزراءکے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے بھی صدارت سے استعفٰی دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

Check Also

Quetta attack

کوئٹہ میں تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام ،12 کلو دھماکا خیزمواد ناکارہ بنا دیا گیا

  کوئٹہ میںایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنادی ،آئی ...

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)