Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / افغانستان میں طالبان نے 85سالہ خاتون کے ہاتھ پیر کاٹ دئیے، کس جرم کی سزا دی؟ جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

افغانستان میں طالبان نے 85سالہ خاتون کے ہاتھ پیر کاٹ دئیے، کس جرم کی سزا دی؟ جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

Terroist

افغانستان میں طالبان نے ایک 85سالہ خاتون کے ہاتھ پیر کاٹ ڈالے اور اس کے بعد اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس خاتون کو یہ سزا ایسے جرم میں دی گئی کہ سن کر ہی آدمی کانپ جائے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے اس پر الزام عائد کیا کہ وہ افغان حکومت کی حامی تھی اورعلاقے میں اس کے لیے کام کر رہی تھی۔ یہ روح فرسا واقعہ افغانستان کے صوبے ہلمند کے علاقے گیرام سر میں پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق طالبان نے عمر رسیدہ خاتون کو اغواءکیا اور اپنی ہی ایک عدالت میں اس کو پیش کر دیا۔ اس پر افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ رابطوں کا بھی الزام عائد کیا گیا۔ اس عدالت نے خاتون کو موت کی سزا دی جس پر طالبان نے پہلے اس کے ہاتھ پاﺅں کاٹے اور پھر قتل کر دیا۔ہلمند کے مقامی حکام کی طرف سے واقعے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

Check Also

srange creaure on Karachi sea

کراچی میں چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ دیکھا گیا:ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان

ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق کراچی کے چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ ...

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)