Home / 2017 / نومبر

Monthly Archives: نومبر 2017

ایران کی خوبصورت لڑکی نے انجلینا جولی جیسی دکھنے کیلئے 50سرجیاں کروا لیں ،اب وہ کیسی دکھتی ہے ؟دیکھ کر آپ بھی ڈر جائیں گے

ایران کی 19سالہ لڑکی نے اپنے چہرے کو انجلیناجولی جیسا بنانے کیلئے 50سے زائد سرجیاں کروا لیں جس کے بعد اب اس کے چہرے میں انتہائی حیران کن حد تک تبدیلی آ چکی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین انتہائی افسوسناک قرار دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اس لڑکی کا نام سحر تابر ہے اور اس کی عمرتقریبا 19سال ...

Read More »

شاہ عبداللہ کے صاحبزادے عبدالعزیز بن عبداللہ نے فرانس میں پناہ لے لی

    سعودی عرب کے سابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے صاحبزادے اور سابق نائب وزیر خارجہ عبدالعزیز بن عبداللہ نے فرانس میں پناہ لے لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولیہد شہزادے محمد بن سلمان نے جب بد عنوانیوں کی وجہ سے شہزادوں اور آجروں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کیا تو عبدالعزیز بن عبداللہ نے ...

Read More »

جنوبی افریقا کے ہیرو نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا قبول اسلام کے بعد لاہور پہنچ گئے،میلاد مصطفی ﷺکانفرنس میں شرکت کریں گے

جنوبی افریقہ کے ہیرونیلسن منڈیلا کے پوتے لاہور پہنچ گئے،مانڈلا منڈیلا کا اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے،وہ مینارپاکستان پرتاجدار ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کے رہنما نیلسن منڈیلا کے پوتے مانڈلا منڈیلا لاہور پہنچ گئے ،پاکستان عوامی تحریک کے رہنماوں اورکارکنوں نے ان کااستقبال کیا،مانڈلا منڈیلا مینار ...

Read More »

یورپ میں عیدمیلادالنبیﷺ مناتے پاکستانیوں پر حملہ،خوفناک مناظر

  یونان میں عیدمیلادالنبیﷺمنانے والے پاکستانیوں پر غنڈوں نے حملہ کردیاجس کے بعد خوفناک تصادم ہو گیا اور دونوں کے درمیان بیچ بچاﺅ کرانے کیلئے پولیس کو مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان عیدمیلاد النبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے مناتے ہیںاسی حوالے سے یونان کے دارالحکومت ایتھزن میں پاکستانی عید میلادالنبیﷺکا جلوس نکال ...

Read More »

حکومت کو دھرنا 22 کروڑ میں پڑ گیا

حکومت کو 3 ہفتوں کا دھرنا 22 کروڑ میں پڑ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد میں دینی جماعت کے دھرنے کے باعث اہلکاروں کے کھانے پر 5 کروڑ فورسز کی منتقلی پر 8 کروڑ 80 لاکھ روپے راستے بند کرنے کے لئے ساڑھے سات کروڑ فورسز کی رہائش اور دیگر اخراجات پر 70 لاکھ خرچ ہوئے۔ یہ ...

Read More »

سعودی شہزادی انتقال کر گئیں ،آج سپرد خاک کیا جائے گا

سعودی شہزادی مداوے بنت عبد العزیز انتقال کر گئیں جن کی تدفین آج کی جائے گی ۔سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شاہی کوررٹ نے بتا یا ہے کہ شہزادی مداوے بنت عبد العزیز السعود انتقال کر گئیں ،ان کی آخری رسومات آج نماز عصر کے بعد مکہ مسجدا لحرام میں ادا کی جائیں گی ۔

Read More »

احسن اقبال 3گھنٹے میں دھرنا کلیئر کرانے کا کہہ کر اب سارا بوجھ عدالت پر ڈال رہے ہیں : چودھری نثار

سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے میرے گھر میں کوئی ہلاکت تو درکنار کوئی شخص زخمی تک نہیں ہوا،احسن اقبال اپنی ناہلی چھپانے کیلئے بے سروپا بیانات سے گریز کریں، کیا یہ وہی شخص نہیں جس نے کہا تھا میں تین گھنٹوں میں دھرنا کلیئر کرا دوں گا اور ...

Read More »

سام سنگ گلیکسی S9 کب مارکیٹ میں لارہا ہے، اس کی قیمت کتنی ہے اور اس میں ایسی کیا چیز ہے جو پہلے کسی فون میں نہ تھی؟ تمام تفصیلات سامنے آگئیں

سام سنگ گلیکسی کے صارفین کو نئے ماڈل ایس 9کا بڑی شدت سے انتظار ہے اور اب اس ماڈل کی ایسی شاندار تفصیلات سامنے آ گئی ہیں کہ صارفین مزید بے صبر ہو جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق گلیکسی ایس 9میں کمپنی نے کوالکوم (Qualcomm)کا سنیپ ڈریگن (Snapdragon 845)امبیڈ کیا ہے جس نے اس ماڈل کو دنیا ...

Read More »

” فاسفورس کا تیل استعمال کرتے ہی شاعر پنجاب علامہ اقبال، شاعر مشرق بن گئے“ اس تیل میں ایسی کیا کرامت تھی کہ ایک معروف صحافی کو یہ جملہ کالم میں لکھنا پڑگیا

ممتاز صحافی و انشائی پرداز نصراللہ خان نے شخصی خاکوں پر مبنی تالیف ” قافلہ جاتا رہا “ میں اپنے دور کی نابغہ روزگار شخصیات کے خاکے لکھ کر پرانی یادوں کو تازہ کردیا تھا۔وہ لکھتے ہیں”خواجہ حسن نظامی بڑے مزے کے آدمی تھے۔ مرنجان مرنج۔ ان کی زندگی کے ترازو کے دونوں پلڑوں میں سے ایک میں دنیا ہوتی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.