Daily Archives: اکتوبر 31, 2017

لیبیا میں اجتماعی قبر سے 36 لاشیں برآمد

لیبیا کے شہر بن غازی کے قریب اجتماعی قبر سے 36لاشیں دریافت ہوئی ہے۔سلامتی کے نگران ملکی ادارے کے مطابق ان افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا تھا جبکہ ہلاک شدگان کا تعلق بن غازی سے70 کلومیٹر دور واقع الابیار کے علاقے سے تھا۔  مرنے والوں میں 19 غیر ملکی بھی شامل تھے۔ لیبیا میں اقوام متحدہ کے نمائندے ...

Read More »

”قندیل کو اس کے بھائی نے قتل نہیں کیا بلکہ۔۔۔“ مفتی عبدالقوی سے تفتیش کے بعد قندیل بلوچ قتل کیس میں نیا موڑ آیا، والدین نے ایسی بات کہہ دی کہ پولیس والے بھی چکرا کر رہ گئے

 قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی سے تفتیش کے بعد نیا موڑ آ گیا ہے اور والدین نے اپنے بیٹے وسیم کے بجائے رشتہ دار حق نواز کو قاتل قرار دیدیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قندیل بلوچ کے والدین نے یوٹرن لے لیا ہے اور اپنے بیٹے کو بچانے کی کوشش میں مصروف ہو گئے ہیں۔ ...

Read More »

نکاح نامے میں بیوی کو طلاق کا حق دینے کاخانہ سوالیہ نشان؟

عورت خاوند کو طلاق دے سکتی ہے یا نہیں؟نکاح نامے کے خانہ نمبر 18کو ختم کرنے کی بجائے اس پر لائن کھینچ دینا سوالیہ نشان بن گیاہے۔نکاح نامے پر لائن نہ کھینچنے پر ایک خاتون نے خانہ نمبر 18کا استعمال کرتے ہوئے خاوند کو طلاق دے دی۔ سول کورٹ میں پروین نامی خاتون نے دعوی دائرکیا ہے جس کے نکاح ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.