Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 30, 2017

بھارتی سرمایہ کار سعودی عرب سے 3ارب سے زائد روپے لے کر وطن واپس پہنچ گیا

بھارتی سرمایہ کار پرکاش رانا انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سعودی عرب سے 3ارب سے زائد روپے لیکر وطن واپس پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرکاش رانا 1985میں سعودی عرب گیا تھا اس نے وہاں مختلف کام کئے۔ ٹرانسپورٹ، تعمیرات، الماس اور انجینیئرنگ کے آلات کے شعبوں میں متعدد کمپنیاں قائم کیں۔ پرکاش نے سعودی عرب میں غیر معمولی ...

Read More »

شادی میں اونچی آواز میں میوزک ہوا تو نکاح نہیں پڑھائیں گے: علماءگروپ

پشاور میں علما کے ایک گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان شادیوں میں نکاح نہیں پڑھائیں گے جہاں بلند آواز سے میوزک چلا کر لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کی جا رہی ہو۔ مولانا دوست محمد نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ایکسپریس ٹربییون کو بتایا کہ ایک 30 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جو ...

Read More »

پاک فوج کا بھارتی فوج سے ہاٹ لائن پر ابطہ ،پاکستا اس پار ہنے والوں کو اپنا بھائی سمجھتاہے :آئی ایس پی آر

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور شہریوں کی شہادت پر ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو¿نڈری پر بھارتی فورسز کی جانب سے آئے روز بلا اشتعال فائرنگ کی جارہی ہے جس سے اب تک متعدد شہری شہید ہوچکے ہیں جن میں بچے بھی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.