Daily Archives: اکتوبر 29, 2017

مفتی عبدالقوی کا احتساب

مفتی عبدالقوی کا احتساب باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری مفتی صاحب پکڑے گئے اور اعتراف بھی کر گئے بلکہ خبر یہ ہے کہ باہر سے آئی ہوئی مشین نے ثابت کر دیا کہ وہ جھوٹے ہیں۔حضور جب یہ مشینیں نہیں بھی تھیں اس پولیس اور ان محکموں کے سامنے بڑے بڑے جغادری بھینس چور بن جایا کرتے تھے اور مان ...

Read More »

کتنے حسیں افق سے ہویدا ہوئی ہے تو

 سہیل انجم سپریم کورٹ کے وکیل اسد علوی نے دشنام طرازی پر اپنے شاندار کالم، مطبوعہ روزنامہ انقلاب، 28 اکتوبر، سے خاکسار کے قلم کو مہمیز لگا دی۔ انھوں نے بہت ہی خوبصورت انداز میں سماج، ادب اور گالیوں کے باہمی رشتے پر اظہار خیال کرکے ایک خوابیدہ موضوع کو بیدار کر دیا۔ انھوں نے غالب، چرکین اور کیف بھوپالی ...

Read More »

صوبہ اوسفولڈ کے شہر آشم میں خواتین کا نائٹ شاپنگ سینٹر

گذشتہ ہفتے صوبہ اوسفولڈکے شہرآشم میں کاؤنٹی نے خواتین اوراٹھارہ سال سے ذیادہ عمر کی لڑکیوں کے لیے رات آٹھ بجے سے بارہ بجے تک خصوصی سیل لگائی۔مارکیٹ میں مرد حضرات کو شاپنگ کرنے اور داخل ہونے کی پابندی تھی۔یہاں مختلف دوکانوں پر سیل لگائی گئی تھی جبکہ شاپنگ کے لیے آنے والی خواتین کی ضیافت بھی کی گئی۔ NTB/UFN

Read More »

پناہ گزینوں کے موبائل فون کی چیکنگ

نارویجن محکمہء امیگریشن نے پناہ کی درخواست دینے والے پناہ گزینوں کی معلومات انکے موبائل فونز کے ذریعے اکٹھی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس لیے کہ پناہ گزینوں کے فون ان کے بارے میں معلومات سے پر ہوتے ہیں۔وہ ان کے ذریعے نہ صرف اپنے اہل خانہ سے رابطہ کرتے ہیں بلکہ اس کے ذریعے راستہ تلاش کرتے ہیں اور ...

Read More »

نرسری اسکول کے بچوں سے بدسلوکی اور تشددپر مجرم کود س سال قید کی سزا

برگن کے ایک نرسری اسکول میں ایک اسکول اسسٹنٹ کو سات بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں برگن عدالت نے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ملزم نے عدالت میں پانچ بچوں کے ساتھ بد سلوکی کا اقبال جرم کیا ہے لیکن عدالت نے مزید دو بچوں کے بیانات پر اسے سات بچوں کے ساتھ بد سلوکی کے جرم ...

Read More »

اوسلو میں آدھی رات کے بعد زلزلہ کے جھٹکے

نارویجن اخبار وی جی کے مطابق ہفتہ کی رات کو دو بج کر پانچ منٹ پر اوسلوا ور آکرش ہاؤس صوبہ کے لوگوں نے زلزے سے ملتے جلتے جھٹکے محسوس کیے۔زلزلہ کا مرکز ہونے فوس کے علاقے میں تھا۔ میں NORSARماہر ارضیات Bettina Goertz-Allmann بیٹنا گورٹ زکے مطابق معمولی زلزلہ کے جھٹکے ناروے کے شمالی علاقوں میں بھی محسوس کیے ...

Read More »

آلنا بی دیل اوسلو میں انٹر کلچرل وومن گروپ کا ملازمت اور تعلیمی اسناد کی منظوری کے موضوع پر سیمینار

نمائندہء خصوصی اردوفلک ڈاٹ نیٹ نیوز ڈیسک سیمینار میں رعناء اسلم نے حاضرین کو بتایا کہ کس طرح وہ اپنے ممالک سے حاصل کی جانے والی تعلیم ناروے کے محکمہء تعلیم سے منظور کروا سکتے ہی۔اس کے علاوہ یہ بھی بتایایا گیا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بین الاقوامی میڈیسن کی تعلیم کا شعبہ بھی ہے۔اس شعبہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.