Daily Archives: اکتوبر 27, 2017

پدرم سلطان بود

حصہ دوم افتخار چودھری باپ سے اچھا کون ہو گا لیکن والد صاحب جنہیں ہم چا چا جی کہا کرتے تھے سچ پوچھیں ایک منصف ایک شفیق باپ کے ساتھ شہر کی جانی پہچانی شخصیت تھے ۔سیاسی میدان میں ایوب خان حکومت میں اترے پہلا زینہ بنیادی جمہوریت میں ممبر کی حیثیت طے کیا ممبر منتحب ہوئے۔اب تو کہتے ہیں ...

Read More »

’’قدیم کویتی روایت میں گزرے چند یادگار لمحات‘‘

صحرا میں لگے کیمپ دیکھ کرمحسوس ہوا کہ جیسے حقیقت میں ریت پر شہرآباد کیا گیا ہے شاندار کھانے اور اعلیٰ انتظامات نے جہاں بے حد سکون اور خوشی بخشی، وہیں اپنے ملک کے حالات نے اُداس بھی کیے رکھا رومانہ فاروق:(کویت ) romanafarooq@hotmail.com کویت کی معروف لکھاری اور سفرنگار رومانہ فاروق کے ساتھ صحرا کی سیر کی دلچسپ روداد۔۔۔۔ ...

Read More »

انصاف معاشرتی توازن کی اکائی!

(شیخ خالد زاہد) یہ بات بہت یقین سے لکھ رہا ہوں کہ ہر عام پاکستانی دن میں ایک بار یہ ضرور سوچتا ہے کہ یہ معاشرہ کیسے ٹھیک ہوگا، کب یہ ٹریفک پولیس والے بغیر کسی سے پیسے لئے اسے چھوڑ دینگے، کب کسی بڑے نامی گرامی شخص کی زیادتیوں کی پوچھ گچھ ہوگی، کب ہمیں علاج معالجے کی بنیادی ...

Read More »

ویلکم تو پی ٹی آئی کرشنگ مشین ،عامر لیاقت حسین

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری سچ پوچھیں مجھے اگر یہ پتہ چلتا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے نون غنوں اور فضلیوں کو برنال کے کنٹینر درکار ہوں گے تو میں عمران خان صاحب سے کہتا ان کی درخواست کو کئی ماہ سے التواء میں تھی اسے قبول کر لینا چاہئے تھا۔اتنی جلن اتنی ...

Read More »

پانچ ماہ بعد خراب سمندری کشتی سے دو عورتیں اور دو کتے بچا لیے گئے

دو عورتیں موسم بہار میں ہوائی سے اپنی موٹر بوٹ میں دو کتوں کے ساتھ تھاہٹی کی جانب عازم سفر ہوئیں۔لیکن منزل تک پہنچنے سے پہلے ہی انکی کشتی کی موٹر خراب ہو گئی۔انکا یہ ٹور چند ہفتوں میں مکمل ہونا تھا۔یہ خبر ٹی وی چینل CBS Newsسی بی ایس نے لگائی ۔خبر میں مزید یہ بتایا گیا کہ ان ...

Read More »

مشرقی اور مغربی ناروے میں طوفانی ہواؤں اور برفباری کی پیشن گوئی

ناروے کی قومی ماہر موسمیات Eldbj248rg Moxnes کے مطابق اس ہفتہ وار تعطیل میں ناروے کے مغربی اور مشرقی حصے تیز طوفانی ہواؤں کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں ۔جبکہ پہاڑی علاقوں اور بلند مقامات پر برفباری کی وجہ سے سڑکیں بند ہونے کا امکان بھی ہے۔اس لیے محکمہء ٹرانسپورٹ نے شہریوں کو انتباہ کیا ہے کہ وہ جمعہ کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.