Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 24, 2017

کیا آپ کو معلوم ہے ملکہ برطانیہ صرف اتوار کے روز اپنے پرس میں پیسے رکھتی ہیں کیونکہ اس روز وہ۔۔۔

کانوے سالہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی کئی حیران کن عادات منظرعام پر آ چکی ہیں جن میں ایک یہ ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے پرس میں لپ اسٹک، آئینہ، نظر کا چشمہ اور ایک فاﺅنٹین پین رکھتی ہیں، اور یہ بھی کہ جب انہوں نے کسی شخص سے جاری ملاقات کو ختم کرنا ہو توزبان سے اسے جانے کو ...

Read More »

امریکا کا روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش،برمی فوجی قیادت کے امریکی ایونٹس میں دعوت نامے منسوخ،پابندیاں لگانے پر غور

امریکانے برمامیں روہنگیامسلمانوں پرمظالم پرسخت اظہارتشویش کا اظہار کرتے ہوئے برمی فوجی قیادت کے امریکی ایونٹس میں دعوت نامے منسوخ کردیئے،ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ برما پر محدودپابندیاں لگانے پرغورکررہے ہیں،ترجمان نے کہا کہ برماحکومت اورفوج ملک میں قیام امن کےلئے فوری اقدامات کرے،برمامیں مسلمانوں پرظلم کرنے والوں کااحتساب ضروری ہے،برمامیں تشددکے خاتمے کےلئے امریکااحتساب کاطریقہ اپنائے گا،ترجمان ...

Read More »

”اب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو یہ کارڈ ملا کرے گا“ حکومتِ پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے پاکستان اوریجن کارڈ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ تارکین وطن کو اوریجن کارڈ کی معطلی سے بڑے مسائل کا سامنا تھا اس لئے ان کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی شہریوں کی غیر ملکی اہلیہ کیلئے اوریجن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.