Daily Archives: اکتوبر 22, 2017

یشک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔

ایک نوجوان نہایت بدکار تھا لیکن جب وہ کسی گناہ کا ارتکاب کرتا اسکو کاپی میں نوٹ کر لیتا تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک عورت نہایت غریب اس کے بچے تین دن سے بھوکے تھے وہ اپنے بچوں کی پریشانی برداشت نہ کر سکی تو اس نے اپنے پڑوسی سے ایک عمدہ ریشم کا جوڑا ادھار لے لیا ...

Read More »

بیوی پر کنڑول

ﮐﻞ ﺷﺎﻡ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﺩﺳﺘﮏ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺩﻭﺩﮪ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻧﮑﻞ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﻮﻥ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺆﺩﺑﺎﻧﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻓﻮﻥ ﭘﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﺑﺎﺅ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺮ ﭘﮧ ﭼﮍﮪ ﺟﺎﺋﮯ ...

Read More »

دنیا کا واحد ہوٹل جو صرف موٹے لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے، یہاں پر ان کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ قیام کرنے والی بھاری بھرکم خاتون نے انتہائی حیران کن بات بتادی

موٹے افراد کو عوامی مقامات پر اکثر لوگوں کی بے حسی اور تضحیک کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن پہلی بار ان کے لئے ایک ایسا ہوٹل کھول دیا گیا ہے جہاں انہیں کسی کے مذاق کا نشانہ نہیں بننا پڑگے گا، کیونکہ اس ہوٹل میں سب ہی موٹے ہوں گے، تو ایسے میں کوئی کسی کا مذاق کیوں ...

Read More »

کیلے کو ابال کر اس میں دار چینی ڈالیں، آپ کی زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ فوری حل ہوجائے گا

ے خوابی، ناقص نیند، ڈپریشن اور دیگر ایسے عارضے آج دنیا میں عام ہو چکے ہیں جن کا علاج الٹا کئی طرح کے مضراثرات اپنے ساتھ لے کر آتا ہے لیکن اب ماہرین نے ان عارضوں سے نجات کا ایک انتہائی آسان اور قدرتی حل بتا دیا ہے جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے۔ ویب سائٹ organichealthteam.com کی ...

Read More »

انٹرنیٹ اکاﺅنٹ کا پاس ورڈ رکھنے کے لئے یہ طریقہ استعمال کریں تو ہیکرز کو اسے بوجھتے بوجھتے 22 کروڑ سال لگ جائیں گے

آن لائن اکاﺅنٹس کے پاس ورڈز کی سکیورٹی انٹرنیٹ صارفین کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ عموماً لوگ پاس ورڈ سیٹ کرنے میں غلطی کرتے ہیں جس کے باعث ہیکرز کے لیے ان کے پاس ورڈز ہیک کرنا انتہائی آسان ہو جاتا ہے۔ اب سائبرسکیورٹی ماہرین نہ صرف ان غلطیوں کی نشاندہی کر دی ہے بلکہ انتہائی محفوظ پاس ورڈ بنانے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.