Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 19, 2017

سینٹ پیٹرز برگ میں چھوٹا مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ،پانچ افراد زخمی

 امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں ایک گلی میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دو انجنوں والا سیسنا طیارہ سینٹ پیٹرز برگ کی ایک گلی میں گاڑیوں پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے مسافروں اور ...

Read More »

متحدہ عرب امارات میں ٹریفک پولیس کا شہری کو 3 کروڑ روپے کا جرمانہ، ورلڈ ریکارڈ بن گیا

نیا بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر شہریوں کو جرمانہ کیا جاتا ہے لیکن آج تک کسی شخص کو زیادہ سے زیادہ کتنا جرمانہ ہوا ہو گا؟ اس بارے کوئی رائے قائم کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں جو یقینا آپ کے ہوش اڑا دے گی۔ یہ خبر متحدہ عرب امارات سے ہے جہاں ایک شہری کو ...

Read More »

خواتین کبھی بوڑھی نہیں ہوسکتیں ، بند گوبھی میں وہ راز ہے جو خواتین کو سدا جوان رکھ سکتا ہے

بند گوبھی میں انسان کی ہمیشگی کی جوانی کا راز بند ہوتا ہے لیکن وہ پھول گوبھی کھاتے کھاتے اسکو نظر انداز کردیتا ہے حالانکہ یہ سبزی اس سے کئی گنا زیادہ فائدہ بند ہے ۔ جدید تحقیق کے مطابق بند گوبھی میں ایک مادہ ٹیرٹرانک ایسڈ پایا جاتا ہے۔ جو شوگر اور کاربوہائیڈریٹس کو چربی میں تبدیل کرنے سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.