Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / غیرملکی طلبا کو بھارتی یونیورسٹیز کی جانب راغب کرنے کے لئے مودی سرکا ر نے ایسا کام کردیاکہ پاکستانی حکمران بھی شرمندہ ہوجائیں گے

غیرملکی طلبا کو بھارتی یونیورسٹیز کی جانب راغب کرنے کے لئے مودی سرکا ر نے ایسا کام کردیاکہ پاکستانی حکمران بھی شرمندہ ہوجائیں گے

88

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ورلڈ کلاس بنانے کے لئے 10ہزار کروڑ روپے سے زائد کا فنڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار کی پٹنہ یونیورسٹی سے خطاب میں نریندر مودی کا کہناتھا کہ آئندہ 10 برس میں ملک کی 20 بڑی سرکاری اور نجی یونیورسٹیز کو ورلڈ کلاس بنانے کے لئے10 ہزار کروڑ روپے کے  فنڈز جاری کئے جائیں گے  کیونکہ  ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں دنیا کی 200 بڑی جامعات میں بھارت کی کوئی بھی یونیورسٹی شامل نہیں ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اتنا بڑا فنڈ جاری کرنے کی وجوہات میں کم ریسرچ سکور،غیر ملکی طالب علموں کی کم تعداد اور یونیورسٹی کو غیر بین الاقوامی بنانا بھی شامل ہیں۔

 

Check Also

srange creaure on Karachi sea

کراچی میں چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ دیکھا گیا:ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان

ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق کراچی کے چرنا آئی لینڈ کے قریب کلر وہیل کاجھنڈ ...

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)