Daily Archives: اکتوبر 15, 2017

… کیا آپ جانتے ہیں فرشتوں کا بھی کعبہ موجود ہے مگر کس جگہ ، یہاں کتنے فرشتے روزانہ نماز پڑھتے ہیں؟ایسی معلومات جو آپ کوبے اختیار سبحان اللہ کہنے پر مجبور کردیں گی

زمیں پر خانہ خدا انسانوں کے لئے قبلہ کا درجہ رکھتا ہے تو ساتویں آسماں پر فرشتوں کا بھی خانہ خدا ہے جسے بیت المعمورپکارا جاتا ہے۔ حضرت علامہ جلال الدین سیوطی ؒ کے مطابق خانۂ خدا کو پہلی بار فرشتوں نے ’’بیت المعمور‘‘ کے عین نیچے زمین پر خانہ کعبہ کے طورتعمیرکیا۔ سورہ طور میں اللہ تعالیٰ نے جو ...

Read More »

ختم نبوت ﷺ کا معاملہ اب ہمیشہ کے لیے طے اور ہمارے آئین کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے :نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺ کا معاملہ اب ہمیشہ کے لیے طے ہو چکا ہے ،ختم نبوت ﷺ ہمارے آئین کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ختم نبوت ﷺ پر مکمل اور غیر متزلزل ایمان جزو اسلام ہے ،مذہبی اور سماجی آزادی ےس انحراف کا تصور ...

Read More »

درامن میں کلچرل فیسٹیول

  گزشتہ ہفتے درامن شہر میں بہت وسیع پیمانے پر ثقافتی میلہ کا اہتمام کیا گیا۔میلے میں مختلف ممالک کے کھانوں اور ملبوسات کے اسٹالز لگائے گئے۔جبکہ معروف عالمی ریکارڈ ہولڈر اعجازالحق نے بیک وقت ایک ہزار پتنگیں اڑانے کا مظاہرہ بھی کیا ۔ درامن میلے میں پاکستانی ثقافتی اسٹال بھی لگایا گیا تھا،جس پر رفعت سلطانہ نے پاکستان کی ...

Read More »

4 سال کا مفت اقامہ، سعودی عرب میں غیر ملکی ملازم نے سوشل میڈیا پر اپنے کفیل سے شرط جیت لی، کیا شرط لگائی تھی؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

عرب ممالک میں مقیم غیر ملکی شہری اکثر کفیلوں کی زیادتی اور بے حسی کا تذکرہ کرتے نظر آتے ہیں لیکن سعودی عرب میں ایک یمنی نوجوان اپنے کفیل کے ساتھ لگائی گئی دلچسپ شرط کا قصہ لے کر سوشل میڈیا پر آ گیا۔ جلال احمد نامی اس نوجوان نے فیس بک پر اپنے کفیل کی تصویر پوسٹ کی اور ...

Read More »

ایسے بدلے گا پاکستان

افکار تازہ عارف محمود کسانہ سب ہمہ تن گوش ان کی باتیں سن رہے تھے اور انہیں اس سوال کا جواب مل رہا تھا جو ہر محفل میں موضوع بحث ہوتا ہے۔ جہاں بھی دو پاکستانی ملتے ہیں ان کی گفتگو گھوم پھر کرپاکستان پر آ کر رک جاتی ہے۔ملک سے باہر مقیم پاکستانی زیادہ حساس ہوتے ہیں اور ان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.