Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 14, 2017

ناروے کے آبی راستوں کے بارڈر میں فیری کنٹرول میں توسیع

ناروے میں اگلے چھ ماہ کے دوران سن دو ہزار اٹھارہ کے گیارھویں ماہ تک فیری کنٹرول لاگو کیا جائے گا۔اسکا مقصد دہشت گردی کا سد باب کرنا ہے۔یہ بارڈر کنٹرول سویڈن،ڈنمارک،جرمنی اور آسٹریا سے آنے والی فیریز پر کیا جائے گا۔اس لیے کہ فرانس جرمنی سویڈن اور ڈنمارک کی طرح ناروے بھی دہشت گردی کے خطرے سے دوچار ہے۔اس ...

Read More »

دنیا کا سب سے مہنگا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا گیا، کتنی قیمت ہے اور کیا خصوصیات ہیں؟ جان کر آپ کو دن میں تارے نظر آجائیں گے

ویسے تو کوئی چھوٹا موٹا گھر خریدنا بھی آسان کام نہیں لیکن اگر بات ہو دنیا کے مہنگے ترین گھر کی، تو یقیناًاس کی خوبصورت تصاویر دیکھ کر ہی دل بہلایا جا سکتا ہے۔ یہ شاندار گھر، بلکہ محل، جو کبھی بیلجیئم کے شاہی خاندان کی ملکیت ہوا کرتا تھا، ساڑھے 31 کروڑ پاؤنڈ (تقریباً 47 ارب پاکستانی روپے) میں ...

Read More »

دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری، کراچی بھی شامل

عالمی جریدے دی اکانومسٹ نے دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کردی جس میں کراچی آخری نمبر پر رہا تاہم فہرست میں موجود واحد پاکستانی شہر ہے۔ جریدہ کے انٹیلی جنس یونٹ نے شہروں کو ڈیجیٹل، ہیلتھ، انفراسٹرکچر اور سکیورٹی کے پیمانوں پر پرکھا جبکہ ہر شعبے کے ذیلی شعبے بنا کر انکی نمبرنگ کی گئی، نتیجتاً ...

Read More »

ذہنی تنا و کا شکا ر بھا رتی فوج میں خودکشی کا رحجان خطر نا ک حد تک بڑ ھ گیا ، ہرتیسرا فوجی خودکشی کرنے لگا

بزدل بھارتی فوجیوں کی بڑی تعداد اپنے ہاتھوں ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کررہی ہے اور رپورٹ کے مطابق ہر 3 روز میں ایک بھارتی فوجی خودکشی کرتا ہے۔بھارتی وزارت دفاع نے یکم جنوری 2014 سے 31 مارچ 2017 تک کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں تینوں مسلح افواج میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ ...

Read More »

درویشوں نے ایک چہیتے مرید پر اعتراض اٹھایا تو مرشد نے سب کے ہاتھوں میں ایک ایک مرغ دیکر اسکو ایسی شرط پر ذبح کرنے کا حکم دے دیا جو کہ بظاہر بہت آسان تھی مگر اس کو صرف ایک ہی مریدپورا کرسکااور اس نے مرغ کوبھی ذبح نہیں کیا تھا،یہ مرید دراصل کون تھا؟

حضرت شیخ شہر وردی ؒ نے جب اپنے شیخ سے بیعت کی اور ذکر وشغل کر نے لگے تو بیس ہی روز کے بعد ہی ان کے شیخ ان کی خاطر ومدارات اور تعظیم کر نے لگے تھے۔جب حاضر ہو تے تو ممتاز جگہ چوکی وغیرہ پر بیٹھنے کا ارشاد فرماتے اور نہایت شفقت وتوجہ سے باتیں کر تے۔ بعض ...

Read More »

دہی کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟وہ باتیں جنہیں جاننے کے بعد آپ دہی روزانہ کھانا شروع کردیں گے

دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی وہ سوغات ہے جو درازی عمر کے لئے سب سے زیادہ موثر سمجھی ہے۔دہی نہ صرف کھانوں کو لذت بخشتا ہے بلکہ غذائیت بھی فراہم کرتا ہے۔ جسم کی ضروریات کو بھی پورا کرتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ نہ صرف بہ آسانی ہضم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.