Home / حالات حاضرہ / خبریں / سابق برطانوی وزیراعظم کیمرون نے امریکی کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی

سابق برطانوی وزیراعظم کیمرون نے امریکی کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی

10

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے آن لائن ادائیگی سے متعلق ایک بڑی امریکی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی ڈیٹا فرسٹ کی مجلس عاملہ کا رکن بننے کے بعد کیمرون پورے مہینے میں صرف2 سے3 روز کام کریں گے جس کے دوران وہ کمپنی کے لیے مشاورت سر انجام دیا کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں وزیراعظم کا دفتر اور برطانوی پارلیمنٹ کی رکنیت چھوڑنے کے بعد یہ کیمرون کی پہلی ملازمت ہو گی جبکہ فرسٹ ڈیٹا کمپنی پوری دنیا میں کریڈٹ اور ڈسکاؤنٹ کارڈز سے متعلق معاملات انجام دیتی ہے

Check Also

Princess driving her car

یہ کس ملک کی شہزادی عام شہریوں کی طرح بغیر پروٹوکول خود ہی گاڑی چلاتی ٹریفک میں پھنسی ہوئی ہے؟ نام جان کر ہمارے حکمران شرم سے پانی پانی ہوجائیں گے

 وطن عزیز میں ایک وزیر نے گزرنا ہو تو آدھ گھنٹہ پہلے ہی سڑک عوام ...

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا. ضرورت کے کھیتوں ک* نشان لگا دیا گیا ہے

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)