Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش

کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش

52

ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ بچھڑے کے 2 سر ہیں اور دونوں سے دودھ پی رہا ہے۔کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بھینس کے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قدرت کے اس عظیم شاہکار کے دونوں سر مکمل ہیں اور بچھڑا بھی بظاہر صحت مند ہے۔ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ جڑواں سر والے بچھڑے کے تمام اعضا درست کام کررہے ہیں اور بچھڑا دونوں سروں سے دودھ پی رہا ہے۔

Check Also

آپ کا کچن آپ کو کینسر کا مریض بناسکتا ہے، مگر کیسے؟ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس ایک چیز سے نجات حاصل کرلیں

 آج ہر گھر کے کچن میں کیبن بنے ہوئے ہیں جنہیں ازحد ضروری خیال کیا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: