Breaking News

Daily Archives: اکتوبر 12, 2017

سابق برطانوی وزیراعظم کیمرون نے امریکی کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے آن لائن ادائیگی سے متعلق ایک بڑی امریکی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی ڈیٹا فرسٹ کی مجلس عاملہ کا رکن بننے کے بعد کیمرون پورے مہینے میں صرف2 سے3 روز کام کریں گے جس کے دوران وہ کمپنی کے لیے مشاورت سر انجام دیا کریں گے۔واضح رہے ...

Read More »

کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش

ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ بچھڑے کے 2 سر ہیں اور دونوں سے دودھ پی رہا ہے۔کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بھینس کے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قدرت کے اس عظیم شاہکار کے دونوں سر مکمل ہیں اور بچھڑا بھی بظاہر صحت مند ہے۔ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ جڑواں سر ...

Read More »

14 سال کے دوران چین میں 13 لاکھ 40 ہزار لوگوں کو کرپشن پر سزائیں , چینی صدر کے جانشین کو بھی سزائے موت سنائی گئی : رپورٹ

 چین میں کرپشن کے حوالے سے انتہائی سخت قوانین نافذ ہیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چین کی حکمران جماعت کے انتہائی طاقتور وزیر اور شی چن پنگ کے متوقع جاں نشین ژی جون کو کرپشن کرنے پر سزائے موت سنا دی گئی، گزشتہ 14 سال کے دوران چین میں 13 لاکھ 40 ہزار ...

Read More »

پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن جب جنرل مشرف نے اقتدار پر قبضہ کرکے ٹی وی پر تقریر کرنا چاہی تو قومی ترانہ چلانے سے انکار کردیا گیا

آج سے اٹھارہ سال پہلے یہی وہ 12 اکتوبر کادن تھا جب فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے میاں نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا جنرل مشرف نے جمہوری حکومت کے خلاف بغاوت کیوں کی ،اس پر بہت سے حقائق سامنے آچکے ہیں۔اس موقع پر جنرل مشرف نے کسی عہدے کا اعلان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.