Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سعودی عرب کا ائندہ سال جون سے قبل ڈرائیونگ کرنے والے خواتین کو جرمانے کرنے کا انتباہ

سعودی عرب کا ائندہ سال جون سے قبل ڈرائیونگ کرنے والے خواتین کو جرمانے کرنے کا انتباہ

dgh

سعودی عرب نے خبر دار کیا ہے کہ آئندہ سال جون میں پابندی اٹھنے سے قبل ڈرائیونگ کرنے والی خواتین کو جرمانے کا سامنا کرنا ہو گا ۔ ایک ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ سال جون سے قبل ڈرائیونگ کرنے والی جرمانہ کیا جائیگا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ جرمانے کی حد ایک سو تینتیس ریال سے دو سو انتالیس ریال کے درمیان ہو گی ۔ اور یہ جرمانہ ادا کرنے کی صورت میں ڈرائیو نگ کرنے والی خاتون کو گرفتار نہیں کیا جائیگا ۔ واضع رہے یہ انتباہ لائسنس کے بغیر خواتین کی ڈرائیونگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے کچھ واقعات کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

Check Also

آپ کا کچن آپ کو کینسر کا مریض بناسکتا ہے، مگر کیسے؟ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس ایک چیز سے نجات حاصل کرلیں

 آج ہر گھر کے کچن میں کیبن بنے ہوئے ہیں جنہیں ازحد ضروری خیال کیا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

%d bloggers like this: